Damadam.pk
Dur-e-Maknoon's posts | Damadam

Dur-e-Maknoon's posts:

Dur-e-Maknoon
 

> رَبَّنَا لَا تُؤَاخِذْنَا إِنْ نَسِينَا أَوْ أَخْطَأْنَا ۚ رَبَّنَا وَلَا تَحْمِلْ عَلَيْنَا إِصْرًا كَمَا حَمَلْتَهُ عَلَى الَّذِينَ مِنْ قَبْلِنَا ۚ رَبَّنَا وَلَا تُحَمِّلْنَا مَا لَا طَاقَةَ لَنَا بِهِ ۖ وَاعْفُ عَنَّا وَاغْفِرْ لَنَا وَارْحَمْنَا ۚ أَنْتَ مَوْلَانَا فَانْصُرْنَا عَلَى الْقَوْمِ الْكَافِرِينَ
اے ہمارے رب اگر ہم بھول گئے ہوں یا خطا کی ہو تو ہمیں نہ پکڑنا اے ہمارے رب ہم پر وہ بوجھ نہ ڈال جو ہم سے پہلے لوگوں پر ڈالا تھا اے ہمارے رب ہم پر وہ بوجھ نہ ڈال جس کی ہمیں طاقت نہ ہو اور ہم سے درگزر فرما اور ہمیں بخش دے اور ہم پر رحم کر تو ہی ہمارا مالک ہے، ہمیں کافروں کی قوم پر غلبہ عطا فرما۔
`قرآن 2: 286`
♡𝐌𝐀𝐇𝐈 𝐖𝐑𝐈𝐓𝐄=♡🔥♥️😭🙏

Dur-e-Maknoon
 

جس نے میری یاد سے منہ پھیرا تو بیشک اس کے لیے تنگ زندگانی ہے اور ہم اسے قیامت کے دن اندھا اٹھائیں گے ،
سورۃ طہٰ 124
..
..
..
رَبَّنَا لَا تُزِغۡ قُلُوۡبَنَا بَعۡدَ اِذۡ هَدَیۡتَنَا وَ ہَبۡ لَنَا مِنۡ لَّدُنۡکَ رَحۡمَہً ؕ اِنَّکَ اَنۡتَ الۡوَہَّابُ
(آل عمران: 8)
ترجمہ:
اے ہمارے رب! ہمیں ہدایت دینے کے بعد ہمارے دلوں کو کروٹ نہ دے اور ہمیں اپنے پاس سے رحمت عطا فرما، بیشک تو بڑا عطا کرنے والا ہے۔
🥺🙏

Dur-e-Maknoon
 

دین اگر آپ کے معاشرتی رویوں اور کردار میں نہیں ہے تو نماز محض اٹھک بیٹھک، روزہ محض فاقہ، حج و عمرہ پیسے کا ضیاع ہے

Dur-e-Maknoon
 

🌹🌹﷽🌹🌹
🍁قُـــــــــلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ ۝ لَا أَعْبُدُ مَا تَعْبُدُونَ ۝ وَلَا أَنتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ ۝ وَلَا أَنَا عَابِدٌ مَّا عَبَدتُّمْ ۝ وَلَا أَنتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ ۝ لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِيَ دِين ۝💚

Dur-e-Maknoon
 

شالا کئیں دے دل دی مسجد دا۔۔
کوئی غلط امام نہ ہووے۔۔۔۔!!
1_3_026
Sunday
9:38
summer😆

Dur-e-Maknoon
 

تمہارے پاس اگر ہے تو بانٹتے کیوں نہیں۔۔۔؟
وہ لفظ، جو کسی زخمی کے کام آ جائیں۔۔۔
🌟🙂

Dur-e-Maknoon
 

*﴿قُل هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ ۝ اللَّهُ الصَّمَدُ ۝ لَم يَلِد وَلَم يولَد ۝ وَلَم يَكُن لَهُ كُفُوًا أَحَدٌ﴾*
﴿ *قُل هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ ۝ اللَّهُ الصَّمَدُ ۝ لَم يَلِد وَلَم يولَد ۝ وَلَم يَكُن لَهُ كُفُوًا أَحَدٌ﴾*
*﴿قُل هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ ۝ اللَّهُ الصَّمَدُ ۝ لَم يَلِد وَلَم يولَد ۝ وَلَم يَكُن لَهُ كُفُوًا أَحَدٌ﴾*
❤️♥️

Dur-e-Maknoon
 

میں ان لوگوں کی اسیر ہو جاتی ہوں جو میری بتائی گئی چھوٹی چھوٹی تفصیلات یاد رکھتے ہیں۔۔۔!!
😊

Islamic Quotes image
D  : ..🧡🧡🧡.. - 
Dur-e-Maknoon
 

> ⤹⥅♥︎🥀🖤•☆•❤🩹🌒♥︎⤾⟵
میری سنگ دلی کا گمان تمہارے بس کا نہیں😏
دل سے اتر جانے والوں کا گڑگڑانا بھی سکون دیتا ہے مجھے❤️🔥😌
مکنون🩷
12:31 Friday...29_05_25

Dur-e-Maknoon
 

میری کتابِ محبت میں اُس کا ذکر تک نہیں
وہ خوش خیال غلط فہمیوں میں رہتا ہے
مکنون👀🌍❤️🍃

Dur-e-Maknoon
 

حائل ہیں اپنی راہ میں ہم خود انا پرست
!!خود کو بھُلا سکیں تو ، تیری آرزو کریں
👀🔥😌

Dur-e-Maknoon
 

رَمٌـوزِ دٌنـیا سے ھـے اپـنا ھـر ایـک راز جُـدا
🔥
نـاز جُـدا۔۔انـداز جُـدا۔۔اعـزاز جٌـدا۔۔پَـرواز جٌـدا
🔥
#__Maknoon_🖤🥀🔥✨😈

Dur-e-Maknoon
 

وہ جذبوں کی تجارت تھی یہ دل کچھ اور سمجھا تھا
اسے ہنسنے کی عادت تھی یہ دل کچھ اور سمجھا تھا
مجھے اس نے کہا آؤ نئی دنیا بساتے ہیں
اسے سوجھی شرارت تھی یہ دل کچھ اور سمجھا تھا
ہمیشہ اسکی آنکھوں میں دھنک سے رنگ ہوتے تھے
یہ اسکی عام حالت تھی یہ دل کچھ اور سمجھا تھا
وہ میرے پاس بیٹھا دیر تک غزلیں میری سنتا
اسے خود سے محبت تھی یہ دل کچھ اور سمجھا تھا
میرے کاندھے پہ سر رکھ کے کہیں پہ کھو گیا تھا وہ
یہ اک وقتی عنائیت تھی ، یہ دل کچھ اور سمجھا تھا
مکنون 🌏👀🥀🌈

Dur-e-Maknoon
 

🕋🕋🕋🕋 *﷽* 🕋🕋🕋🕋
📌 ~Reminder~
_اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجٌِید_
_اللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيد_
🌷 *اسلامک میسج سروس* 🌷
Thursday 08:46AM//24_08_23

Life Advice image
D  : ..⚡⚡⚡.. - 
Romantic Poetry image
D  🔥 : ..♥️♥️♥️.. - 
Dur-e-Maknoon
 

یقین کر کے تیرے کُن پہ مولا
بڑی حسرتیں پال رکھی ہیں
🥀😔
16:55PM/Tuesday

Dur-e-Maknoon
 

🕋🕋🕋🕋 *﷽* 🕋🕋🕋🕋
📌 ~Reminder~
_اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجٌِید_
_اللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيد_
🌷 *اسلامک میسج سروس* 🌷

Dur-e-Maknoon
 

*"قیامت کے دن سورج مخلوقات کے بہت نزدیک آجائے گا حتی کہ ان سے ایک میل کے فاصلے پر ہو گا۔ نیلم بن عامر نے کہا: اللہ کی قسم!مجھے معلوم نہیں کہ میل سے ان (مقداد رضی اللہ تعالیٰ عنہ )کی مراد مسافت ہے یا وہ سلائی جس سے آنکھ میں سرمہ ڈالاجاتا ہے؟آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :"لوگ اپنے اعمال کے مطابق پسینے میں(ڈوبے) ہوں گےان میں سے کوئی اپنے دونوں ٹخنوں تک کو ئی اپنے دونوں گھٹنوں تک کوئی اپنے دونوں کولہوں تک اور کوئی ایسا ہو گا جسے پسینے نے لگام ڈال رکی ہو گی۔";(مقداد رضی اللہ تعالیٰ عنہ )کہا: اور(ایسا فرماتےہوئے) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے ہاتھ سے اپنے دہن مبارک کی طرف اشارہ فرمایا۔*
📚صحیح مسلم: 7206