عمر کے فضائل سنانے کی عادت میری خوش نصیبی یہ میری سعادت عمر تو نبی کی دعاؤں میں آئے عمر بابِ ہمت عمر بابِ رحمت وہ سالارِ دینِ نبیِ مُعظم انہی کی بدولت مِلی دیں کو قوت جسے دیکھ کر راہ شیطان بدلے خلیفہِ دوئم کی ایسی تھی جرأت فتح شام وایران کیسے نہ ہوتے عمر نے سدا کی نبی کی اطاعت وہ ہرگز نہیں دینِ آقا سے مخلص جو رکھتے ہیں دل میں عمر کی عداوت صحابہ نے کھل کر نمازیں ادا کیں عمر کی بدولت ملی سب کو ہمت الٰہی نبی کے صحابہ کی ہر دم ملے ہم سب کو توفیقِ مدحت🤲🏻 𝔇𝔲𝔯-𝔢-𝔐𝔞𝔨𝔫𝔬𝔬𝔫🩷🤍🪻
*ﺍﻟﻠَّﻬُﻢﺻَﻞِّﻋَﻠَﻰﻣُﺤَﻤﺪٍﷺﻭَﻋَﻠَﻰﺁﻝِﻣُﺤَﻤَّﺪﷺ جی میں آتا ھے پھر اک بار مدینہ دیکھوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پھر وھی گلیاں، وھی کوچے، وھی نقشہ دیکھوں. دیدار کے قابل تو کہاں میری نظر ھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ تو ممکن ھی نہیں سرکار ﷺ کا چہرہ دیکھوں. *** پھر یہی کافی ھے کہ وہ گنبدِ خضرا دیکھوں..
اپنی آنکھوں کی حفاظتـــــــــ صرف یہ سوچ کر کریں...!! کہ کل بروز محشر آپ نے ان سے اپنے رب کا دیدار کرنا ہے...!! 🔗♥️ Fe amaan ALLAH.. remember me in ur prayers 😇