🌺 *تہائی قرآن کا ثواب ❗* *آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : کیا تم میں سے کوئی شخص اتنا بھی نہیں کرسکتا کہ ایک رات میں تہائی قرآن کی تلاوت کرلے؟انھوں (صحابہ کرام رضوان اللہ عنھم اجمعین) نے عرض کی: (کوئی شخص) تہائی قرآن کی تلاوت کیسے کرسکتاہے؟آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ ایک تہائی قرآن کے برابر ہے۔* 📗«صحیح مسلم-1886» *🌷Islamic Msg Service🌷* ... ... ... 🌹R𝑒𝓂𝒾𝓃𝒹𝑒𝓇🌹 *اللَّهُمَّ صَلِِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ* *كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ* *.إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ* *اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ* *كَمَا بَارَكْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ* *.إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ...*. 🌹♥️🌹
🌄 Assalam O alaikum 🍃 *گناہوں کا کفارہ ❗* *رسول اللہ صلی الله علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”روزانہ پانچ وقت کی نماز اور ایک جمعہ سے دوسرا جمعہ بیچ کے گناہوں کا کفارہ ہیں، جب تک کہ کبیرہ گناہ سرزد نہ ہوں“۔* 📗«سنــن ترمذی-214» *🌷Islamic Msg Service🌷* . . 🌹R𝑒𝓂𝒾𝓃𝒹𝑒𝓇🌹 *اللَّهُمَّ صَلِِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ* *كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ* *.إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ* *اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ* *كَمَا بَارَكْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ* *.إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ...*. 🌹♥️🌹
خالی محبت کی تلاش مت کیا کرو،ایسے دوست ڈھونڈو جو الفاظ کو لباس زیبِ تن کر دے ایسا اخلاص جو افعال کو سہارا دیئے ہوئے ہو۔ایسا اعتبار جسے آندھی بھی ہلا نہ سکے ایسا سہارا ایسا تعلق جو کبھی نا ختم ہو۔جو محبت کیساتھ نرم ہو اور رحمت کی طرح قریب ہو۔ ایسا سکون جس کے بعد کوئی خوف نہ ہو.