بہت زیادہ میسر رہو گے تو عزت اور...اہمیت دونوں کھو دو گے...مناسب فاصلوں میں ہی عزت ہے...!!!

*بچپن میــــں 𝑭𝒖𝒕𝒖𝒓𝒆 𝑻𝒆𝒏𝒔𝒆 پڑھتے تھے ... یہ کبھی نہیــــــــں سوچا تھا ... کہ 𝑭𝒖𝒕𝒖𝒓𝒆 انتا 𝑻𝒆𝒏𝒔𝒆 ہو گا .....!!!*
🥺😔



تعلق اللہ سے مضبوط ہونا چاہیے ،جیت ہمیشہ اللہ کی ہونی چاہیے ،ایمان مضبوط ہونا چاہیے بلکل یُوسف علیہ السلام کے ایمان کی طرح!
اپنے نفس کو شکست دینی چاہئے۔
🥺🥺🥺❤️❤️❤️
یارب مجھے آپ سے محبت ہے ٹوٹـی پھوٹـی ہی سہـی لیکــن آپ کی محبت کی تڑپ دل میں نـور بـن کر بسیـــرا کرچکـی ہــے۔ یـاربــــــــ آپ مجھے ضائع نہ کیجیـے گا کے مجھے آپــــــ کے لیے جینــے کا بےحـد شــــوق ہے مجھے آپ کی راہــوں کی بہتـــریـن مســـافر بننــے کا شـــوق ہـے آپ مجھے اپنـــے لیے جینــے کو منتحب فرمالیـــں
اےمیـرے پیارے اللّہ🤲🥺
دین پر چلنا آسان نہیں ہوتا، اگر آسان ہوتا تو جنت حقیر شے ہوتی۔
یہ تنہائی کا سفر ہے تنہائی کے سفر کو طے کرنے کے لئے
حوصلے چاہیئے ہوتے ہیں،
استقامت چاہیئے ہوتی ہے،
طنز سہنے کا حوصلہ چاہیئے ہوتا ہے۔
انبیاء علیھم السلام اس کی بہترین مثال ہیں!
زندگی میں ایسے مقام آئیں گے جب نظریاتی تنہائی آپ کو کھا رہی ہو گی۔ ایسے موقعوں پر اللہ پہ توکل کے سوا انسان کے پاس کچھ نہیں ہوتا۔ ایسی تنہائیوں میں گوہر پیدا ہوتا ہے۔
وَتَوَاصَوْا بِالْحَقِّ وَتَوَاصَوْا بِالصَّبْرِ
مشکل ترین آزمائش ہے آگ میں کودنا ہر انسان کے بس کی بات نہیں!
یا مقلب القلوب ثبت قلوبنا علی دینك۔
آمین ثم آمین یا رب العالمین







اَدائیں حشر جگائیں ، وہ اتنا دِلکش ہے
خیال حرف نہ پائیں ، وہ اتنا دِلکش ہے
👉👀🥀😍🔥
𝔜𝔞 𝔄𝔏𝔏𝔄ℌ!𝔱𝔞𝔨𝔢 𝔠𝔞𝔯𝔢 𝔬𝔣 𝔪𝔶 𝔣𝔞𝔳𝔬𝔲𝔯𝔦𝔱𝔢 𝔭𝔢𝔯𝔰𝔬𝔫 ;ℑ 𝔴𝔞𝔫𝔱 𝔱𝔬 𝔰𝔢𝔢 𝔪𝔶 𝔣𝔞𝔳𝔬𝔯𝔦𝔱𝔢 𝔭𝔢𝔯𝔰𝔬𝔫 𝔬𝔫 𝔱𝔬𝔭 𝔬𝔣 𝔰𝔲𝔠𝔠𝔢𝔰𝔰
😊🤝🌹
Assalam O alaikum..
🌸 *اللہ سب سے زیادہ قریب !*
🔹 *عمرو بن عنبسہ رضی الله عنہ کا بیان ہے کہ انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ”رب تعالیٰ اپنے بندے سے سب سے زیادہ قریب رات کے آخری نصف حصے کے درمیان میں ہوتا ہے، تو اگر تم ان لوگوں میں سے ہو سکو جو رات کے اس حصے میں اللہ کا ذکر کرتے ہیں تو تم بھی اس ذکر میں شامل ہو کر ان لوگوں میں سے ہو جاؤ (یعنی تہجد پڑھو)“.*🔹
📗«سنــن ترمذی -3579»
*🌷اسلامک میسج سروس 🌷*
تسکینِ دل کے واسطے وعدہ تو کیجئے
ہم جانتے ہیں آپ سے آیا نہ جائے گا
👀💞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain