تم مجھے دوست ہی سمجھو تو بہت اچھا ہے
مجھ سے یہ عشق مصیبت نہیں پالی جاتی
👀😌⚡
🍂ماں باپ کی نافرمانی !
🔹 نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا، اللہ تعالیٰ نے تم پر ماں (اور باپ) کی نافرمانی لڑکیوں کو زندہ دفن کرنا، (واجب حقوق کی) ادائیگی نہ کرنا اور (دوسروں کا مال ناجائز طریقہ پر) دبا لینا حرام قرار دیا ہے۔ اور فضول بکواس کرنے اور کثرت سے سوال کرنے اور مال ضائع کرنے کو مکروہ قرار دیا ہے۔🔹
📗«صحیح بخاری-2408»
*🌷اسلامک میسج سروس 🌷*
یا رب
جو مانگا وہ بھی عطا کر جو نہی مانگا وہ بھی عطا کردے
*مالک اپکے خزانے میں کسی شے کی کمی نہی ہماری معصوم اور ضروریات سے بھری آرزووں پہ اپنا کن فرما دیجیے
ربی!
ہمیں ہر قسم کے شر فتنہ فساد حسد نظر بد بغض کینہ بغاوت خیانت سستی کاہلی بدگمانی بتمیزی بد لحاظی اور بے ادبی سے محفوظ رکھ
آمین یا الہی 🤲🏻
Fe amaan ALLAH...
*رَبَّنَا اغْفِرْ لِیْ وَلِوَالِدَیَّ وَلِلْمُؤمِنِیْنَ یَوْمَ یَقُوۡمُ الْحِسَابَ*
*اَللّٰھُمَّ اغْفِرْ لِلْمُؤمِنِیْنَ وَالْمُؤمِنَاتِ وَالْمُسْلِمِیْنَ وَالْمُسْلِمَاتِ اَلْاَحْیَآءِمِنْھُمْ وَالْاَمْوَاتِ بِرَحْمَتِکَ یَا اَرْحَمَ الرَّاحِمِیْنَ*
آمین یا رب العالمین 😢🤲🏻😔
میں آج کل تجھے خدا سے بہت مانگنے لگی ہوں
جو ہو سکے تو میری دعاؤں کو بے اثر کر دے
👀💞🍂
*جب بھی مُحَمَّد ﷺ کا نام آتا ہے😇* *رحمتوں کا پیام آتا ہے لب ہمارے* *درود پڑھتے ہے دل ہمارے سلام کہتے* *ہیں*💖💖
*صـــــلی اللہ تـــعـــالـــی عـــلـــیہ وآلــــــہ وســــــــلم*
🌼🌼🌼🌼
*"رافق في حياتك القرآن فهو لن يتركك حتّى يُدخلك الجنّة"*
زندگی میں قرآن مجید کو اپنا رفیق بنا لو، وہ تمھارا ساتھ نہیں چھوڑے گا جب تک تمھیں جنت میں نہ لے جائے...!!🌹♥️🌹
💞 *جمعہ کی فضیلت !*
🔹 *نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص جمعہ کے دن غسل کرے اور خوب اچھی طرح سے پاکی حاصل کرے اور تیل استعمال کرے یا گھر میں جو خوشبو میسر ہو استعمال کرے پھر نماز جمعہ کے لیے نکلے اور مسجد میں پہنچ کر دو آدمیوں کے درمیان نہ گھسے، پھر جتنی ہو سکے نفل نماز پڑھے اور جب امام خطبہ شروع کرے تو خاموش سنتا رہے تو اس کے اس جمعہ سے لے کر دوسرے جمعہ تک سارے گناہ معاف کر دیئے جاتے ہیں۔*🔹
📗«صحیح بخاری-883»
*🌷اسلامک میسج سروس 🌷*
26/05/23
*غیر مستحق لوگوں پر ... لٹائی ہوئی محبتـــــــــــــــــ پر ... نادم ہونے کی ضرورت نہیـــــــــں ... بارش کو اپنے برسنے پر بھی ... اختیار نہیـــــــــں ہوتا ........!!!*
*مایوسی اُنہیـــــــــں ... دلوں کی طرف سے آتی ہے ... جنہیــــــــــــں ہم نے ... اعتماد تُحفتاً دیا ہوتا ہے ........!!!*
Dur-e-Maknoon ✨✍️
🧡🤍💚🧡🤍💚🧡🤍💚
تمہاری گرفت میرا حوصلہ بڑھاتی ہے
مجھے اپنی محبت میں مبتلا رکھنا
🥰🌹🤍
میں ناگِن بن کے تیرے دل پہ بیٹھ جاؤں گی
کِسے قبول ہے ، اُس کا خزانہ چوری ہو
🌺 *بیٹی کی پرورش !*
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس شخص کے پاس دو لڑکیاں ہوں اور وہ ان کے ساتھ حسن سلوک (اچھا برتاؤ) کرے جب تک کہ وہ دونوں اس کے ساتھ رہیں، یا وہ ان دونوں کے ساتھ رہے تو وہ دونوں لڑکیاں اسے جنت میں پہنچائیں گی.*🔹
📗«سنــن ابــن ماجہ-3670»
اپنــــے لیـــڈروں کی محبتـــــ میــں اس حـــد تکـــــ نـــہ جائـــیں کہ موتـــــ بھی ذلتـــــ والی ملــــے اور آخرتـــــ بھی بــربـــاد ہو جائــــے...!!!🚫
🤲🏻 *والدین کی دعا !*
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:تین دعائیں ہیں جن کی قبولیت میں کوئی شک نہیں: مظلوم کی دعا، مسافر کی دعا، والد (اور والدہ) کی دعا اپنی اولاد کے حق میں۔*🔹
📗«سنــن ابــن ماجہ-3862»
*🌷اسلامک میسج سروس 🌷*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain