🪷 *بسم الله الرحمن الرحيم* 🪷 🇵🇰 *آج کا کیلینڈر* 🌄 *بروز جمعہ Friday* 💐 *جمعہ کی نماز !* 🔹 *اے ایمان والو !جب جمعہ کے دن نماز کے لیے پکارا جائے تو اللہ کے ذکر کی طرف لپکو ، اور خریدو فروخت چھوڑ دو۔ یہ تمہارے لیے بہتر ہے ، اگر تم سمجھو ۔*🔹 📗«سورۃ الجمعہ-9» *🌷اسلامک میسج سروس 🌷* 19/05/23
آپ اپنی پسندیدہ چیزوں سے بھرپور لطف اٹھائیں پھر چاہے وہ لوگوں کے لیے کتنی ہی معمولی کیوں نہ ہوں کیونکہ آپ پر فرض نہیں ہے کہ آپ کسی کو اپنی پسند کی وضاحت دیں....!! "experienced"/bt not me..🥰😉