*🌴درسِ حدیث🌴 عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ,أَنّ النَّبِيَّﷺ قَالَ يَوْمَ الْخَنْدَقِ حَبَسُونَا عَنْ صَلَاةِ الْوُسْطَى حَتَّى غَابَتِ الشَّمْسُ مَلَأَ اللَّهُ قُبُورَهُمْ وَبُيُوتَهُمْ نَارًا . *رسول اللہ ﷺکا فرمان* نبی کریم ﷺ نے غزوہ خندق کے موقع پر فرمایا تھا،ان کفار نے ہمیں درمیانی نماز نہیں پڑھنے دی،یہاں تک کہ سورج غروب ہو گیا ، خدا ان کی قبروں اور گھروں کو آگ سے بھر دے ۔ *عنوان* رسول اللہﷺ کی طرف سے کفار کے خلاف بد دعا اور نماز کی اہمیت *حوالہ*: صحیح بخاری. حدیث نمبر:4533 🌙24شوال المکرم1444ہجری بمطابق 15مئی 2023بروز پیر