*اے میرے ربّﷻ ... میری وفات سے پہلے ... میری اِصلاح کر دینا ... اور میرا بہترین اِختتام کرنا ... اور مُجھے موت دینا اِســــــــں حال میـــــــــں کہ ... آپـــــــــ مُجھ سے بے اِنتہا راضی ہوں ... اور میرے جانے کے بعد کِسی کو مسخر کر دینا ... جو میرے لِیے ہمیشــــہ دُعاگو رہے ... اللھم آمین ثمہ آمین یا رب العلمین ان شاء اللہ الرحمن الرحیم ......!!!* 💞 💞
*اللهم هوّن عن القلوبِ هموماً لا يعلم ثِقَلها إلا أنت* *اے الله دلوں سے وہ فکریں اتار دیں جن کے بوجھ کو آپ کے سوا کوئی نہیں جان سکتا* *آمین ثم آمین یا رب العالمین*
*اگر اچانک موت آجائے* امام ابن السماك رحمه الله فرماتے ہیں: گمان کیجئے! ساری دنیا آپ کے ہاتھوں میں ہو، اِسی طرح کی ایک اور دنیا بھی آپ کو ساتھ ملا دی جائے، اور مشرق ومغرب آپ کے ماتحت ہوں، اچانک آپ کو موت آجائے؛ تو آپ کے ہاتھوں میں کیا باقی رہ جائے گا؟ (سير أعلام النبلاء : 330/8)
*⭕دماغ کی شریان پھٹنا ۔۔۔👇* ٹینشن پیدا کرنے والے کام نہ کریں زیادہ غصہ میں کسی سے بات نہ کریں صدمہ آئے تو زیادہ تسبیح ذکر میں مصروف رہیں بلاوجہ سوچوں میں مت ڈوبیں بی پی کو کنٹرول میں رکھنے کےلیئے سالن گوشت لائٹ کھائیں ... ہمیشہ مثبت گمان اور سوچ پوزیٹو رکھیں کسی بھی مصیبت پریشانی کو اپنے دماغی کیفیت پر ہیوی مت کریں تین سو مرتبہ کثرت سے سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم روز پڑھتے رہیں 🍁
پیارے اللّٰه 🤍✨ ایسے غم سے بچا لے جو دلوں کو گھائل کردے ایسے حالات سے محفوظ رکھ جو ہمیں اداسی میں گھیرے بیشک تو دعائیں سننے اور قبول کرنے والا ہے ہماری دعاؤں کو قبولیت کا شرف بخش دے اور ہمارے دلوں کو اپنی محبت سے بھر دے مالکِ کریم🕋🤲🏻 آمین
میں خیالات کی دنیا میں بھی ناکام رہا وہ تصور میں بھی ملنے سے گریزاں نکلا 👀👈🥀❤️ ;; Meri poetry Sy Kisi ko khushfehmi palny ki zrurt nhi h..😆 Kuch users ko khushfehmi rhti thi🥱🥱