Damadam.pk
Dur-e-Maknoon's posts | Damadam

Dur-e-Maknoon's posts:

Dur-e-Maknoon
 

کچھ رشتے واقعی خاص ہوتے ہے❤
آپ کو سجمھتے ہے
انکو فکر ہوتی ہے آپ کی
دور ہوتے ہوئے بھی آپ کا ساتھ دیتے ہیں
جنہیں ہمارے دکھ سکھ کی فکر ہوتی ہے
قدر کرنی چاہیے ایسے رشتوں کی بہت ہی نایاب ہوتے ہے ایسے لوگ دنیا میں 💯ه✨

Islamic Quotes image
D  : *”اگر تم سن لو فَرشتوں کے قلموں کی چرچراہٹ، جب وہ ذِکر کرنے والوں میں تمہارا - 
Dur-e-Maknoon
 

سپنے نہ سہی اشک سہی،رہنے دو ورنہ
بیکار ہے وہ آنکھ جو آباد نہیں ہے
Good night 👀🥀❤️

Dur-e-Maknoon
 

کوئی نسبت تو ہوگی حادثے سے
🍂ہوا جاتا ہے چہرہ زرد کوئی۔۔

Dur-e-Maknoon
 

اے پیکرِ جمال مِرے سامنے تو آ
کر دوں تجھے نہال ، مِرے سامنے تو آ
ممکن ہے تجھے دیکھ کے میں خود کو دیکھ لوں
اے آئینہِ مثال ، مِرے سامنے تو آ
اِک عُمر سے ہوں دل میں تیری آرزو لیے ہوئے
اب یوں نہ مجھ کو ٹال ، مِرے سامنے تو آ
صدیاں گزر گئیں ہیں تجھے ڈھونڈتے ہوئے
اے ربِّ ذوالجلال ...... مِرے سامنے تو آ
🥺🤲💖

Dur-e-Maknoon
 

جنت کی خواہش تو سب رکھتے ہیں
اللّٰه کے قرب کے بھی آرزو مند رہتے ہیں
*لیکن یہ چیزیں مقدر انہی کا ٹھہرتی ہیں جو اپنی زندگی اپنے ربّ کے نام کردیتے ہیں.*
*"بیشک اللّٰه سے ڈرنے والے جنتوں اور چشموں میں ہوں گے"*
(سورۃ الحجر:45)

Dur-e-Maknoon
 

ہم سماعت ہتھیلی پہ لیے پھرتے ہیں
تیری آواز میں کوئی تو پکارے ہم کو
۔
۔
۔
تُو ہے وہ قیمتی نقصان جو راس آیا ہم کو
اچھے لگتے ہیں تیرے بعد خسارے ہم کو

Life Advice image
D  🔥 : ..Hmmm..⭐⭐ - 
Attitude Poetry image
D  : ..💫💫💫.. - 
Beautiful Nature image
D  🔥 : صیغہِ راز میں رکھیں گے نہیں عشق تیرا ،،،ہم تیرے نام سے خوشبو کی دُکان کھولیں - 
Dur-e-Maknoon
 

"مرد کے ہاتھ میں اتنی گرفت تو ہونی چائیے☘️
_کہ وہ اپنی پسندیدہ عورت کا ہاتھ سارے زمانے کی سامنے دلیری سے تھام سکے" ❤️_
!
(اَللّٰہُمَّ یَسِّرْلِی جَلِیْسًا صَالِحًا)🤲♥️

Life Advice image
D  🔥 : ...... - 
Dur-e-Maknoon
 

🌹R𝑒𝓂𝒾𝓃𝒹𝑒𝓇🌹
*اللَّهُمَّ صَلِِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ*
*كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ*
*.إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ*
*اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ*
*كَمَا بَارَكْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ*
*.إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ...*.
:::
🌹♥️🌹

Dur-e-Maknoon
 

*💓 پیارے رسول ﷺ کی سلام کہنے میں شائستگی•°•°•*
◽سیدنا مقداد بن اسود رضی اللّٰه عنه سے روایت ہے، وہ فرماتے ہیں : *« نبی کریم ﷺ رات کو تشریف لاتے تو اس طرح سلام کہتے کہ سونے والا نہ جاگتا اور جاگنے والا سن لیتا».*
*🖋️ فوائد :* سلام میں شائستگی اور مخاطبین کی رعایت رکھنا ضروری ہے۔ ہر جگہ اور ہر وقت زور دار طریقے سے سلام کہنا درست نہیں۔ ماحول اور وقت کا خیال رکھتے ہوئے سلام کہنا چاہیے۔
📓- ( الادب المفرد : ١٠٢٨ - صحیح )

Dur-e-Maknoon
 

اگر کوئی آپ کو کھو کر خوش ہے تو اسے خوش رہنے دیں۔۔
پر اگر آپ کسی کو چھوڑ کر خوش نہیں ہیں تو خود کو یہ سوچ کر مطمئن رکھیں کہ آپ جیسے مخلص کی اس کی زندگی میں ہمیشہ کمی رہے گی
ان شاء اللہ

Dur-e-Maknoon
 

*یقینا اللہ کا فیصلہ ہمارے لئے بہتر ہوتا ہے پھر وہ چاہے ہمارے منصوبے جیسا نہ ہو اللہ پر یقین رکھنا ہے اللہ ہمیں بہترین سے نوازے گا ان شاءاللہ کیونکہ اللہ ہم سے محبت رکھتا ہے*
In Sha ALLAH 🤲🤲

Dur-e-Maknoon
 

میں اُن کے لیے عام ہوں،جو میرے لیے خاص ہیں
ورنہ میسر تو میں خود کو بھی نہیں ۔۔۔۔۔💫⭐
✌️✌️
Maکnooن 🌍

Dur-e-Maknoon
 

اللہ کے سپرد کرنا سیکھیں
ہر چیز کو ہر فیصلے کو اللہ کے سپرد کرنا سیکھیں ،
جب آپ جائے نماز پہ بیٹھتے ہیں تو بھاری دل کو خالی کرکے اٹھا کریں
ہر چیز اللہ کو سونپ کر اٹھا کریں
کیونکہ
جو ہوا اسکی رضا سے ہوا
جو ہورہا ہے اسکی رضا سے ہورہا ہے
جو ہوگا اسکی رضا سے ہوگا
تو پھر آپ مستقبل کی فکر کیوں کرتے ہیں
نصیب لکھنے والے کو نصیب کا نگہبان رہنے دیں
آپ اسکے فیصلوں پہ سر جھکا کر اطمینان سے چلتے رہیں..

Dur-e-Maknoon
 

"ہم کچھ لوگوں سے بغیر ملاقات کیے بھی محبت کر سکتے ہیں , یہی روح کی روح سے کشِش کہلاتی ہے"
🖤

Islamic Quotes image
D  🔥 : 📍ہم نماز نہیں پڑھتے، قرآن نہیں کھولتے، اللہ کے احکام کو پس پشت ڈالے دنیا کی -