اللہ کے سپرد کرنا سیکھیں
ہر چیز کو ہر فیصلے کو اللہ کے سپرد کرنا سیکھیں ،
جب آپ جائے نماز پہ بیٹھتے ہیں تو بھاری دل کو خالی کرکے اٹھا کریں
ہر چیز اللہ کو سونپ کر اٹھا کریں
کیونکہ
جو ہوا اسکی رضا سے ہوا
جو ہورہا ہے اسکی رضا سے ہورہا ہے
جو ہوگا اسکی رضا سے ہوگا
تو پھر آپ مستقبل کی فکر کیوں کرتے ہیں
نصیب لکھنے والے کو نصیب کا نگہبان رہنے دیں
آپ اسکے فیصلوں پہ سر جھکا کر اطمینان سے چلتے رہیں..
"ہم کچھ لوگوں سے بغیر ملاقات کیے بھی محبت کر سکتے ہیں , یہی روح کی روح سے کشِش کہلاتی ہے"
🖤
*♥️✨کسی کا قرب پانا چاہتے ہو تو اللہ کا قرب حاصل کرو۔۔۔۔۔انسان اس قابل کہاں کہ اسکی قرابت چاہی جائے✨♥️*
ہمارے تعلقات اور ہم لوگـــــــــ پگلے انٹرنیٹ اور موبائل نمبرز کے محتاج ہیــــــــں ... جِســــں دن یہ دونوں آف ہوئے ہم سبـــــــــــــــ ایک دوسرے کو کھو دیں گے ...!!!
🍂🍂
کبھی کبھار لوگ ہمارے خلوص اور محبت کیساتھ اتنا بُـرا... کر جاتے ہیں کہ ہمارا ہر "احساس" اور "جذبہ" مردہ ہو جاتا ہے، پھر نہ ہم کسی پر یقین کرنے کے قابل ہوتے ہیں اور نہ اعتماد اور نہ ہی کسی کے ساتھ تعلق بنانے کا جذبہ رہتا ہے... جب حالات ایسے ہو جائیں تو ہمیشہ ایک بات ذہن میں رکھو کہ زندگی انہی چیزوں کا تو نام ہے کبھی اچھا ہو گا کبھی بُرا، دل ہمیشہ بڑا رکھنا چاہیے اور پھر ہمت کر کے زندگی کے دوڑ میں شامل ہو جاؤ اور ان لوگوں کو جیت کر دکھاؤ جو تم کو ہرانا چاہتے تھے اور ان لوگوں پر توجہ دو جو تم کو بنا کسی غرض کے ہمیشہ خوش دیکھنا چاہتے ہیں...!
فی امان اللّٰه
🤕🥺😫😫
زندگی میں جب کسی دروازہ کو بند پاؤ تو کچھ مرتبہ اس پر دستک دو، وہ نہ کھُلے تو پھر اسے بند ہی رہنے دو، کیرئیر میں، محبت میں، زندگی میں جب کسی چیز کو اختتام پذیر ہوتا دیکھ لو تو اسکے ختم ہونے کا انتظار کئے بنا آگے بڑھ جاؤ، صحیح وقت میں وہ چیز تم کو ملے نہ ملے وقت کے ہاتھ سے نکل جانے کا ملال نہیں رہے گا...!!!
دُرِّ مکنون 🌏🖤
زندگی کسی کی بھی پھولوں کی سیج نہیـــں ہوتی اپنے حصے کے کانٹے خود نکالنے پڑتے ہیـں اپنے زخموں کی مرہم پٹی خود کرنی پڑتی ہــے لوگـ تو بَســــں تسلی دیتے ہیـں ہمدردی کرتے ہیــں اور مزے لیتے. ہیــں فیصلہ آپــ کے اپنے ہاتھ میــں ہے مسکرا کر چلنا ہے. یا درد کے تمغے سجائے یا پھر ہمدردی کے نشتر سے درد بڑھانا ہے...!!!
قیامت کی حسرتوں میں سے سب سے بڑی حسرت :
کہ آپ اپنی نیکی کسی اور کے میزان میں دیکھیں...
اے اللہ ہماری زبانوں کی غیبت اور چغلی سے حفاظت فرما
AmeeN 🤲
”او فانی لذتوں کے رسیا! موت کی سختیوں کیلیے بھی کچھ تیار کیا ہے؟! اپنے سود و زیاں کا کبھی حساب لگایا ہے؟! کیا تمہیں لگتا ہے کہ تم نرم و گداز بستروں پر لیٹ کر اہلِ شرف کے درجات تک پہنچ جاؤ گے؟! ہر گز نہیں! ... “
📚 - *(المدهش لابن الجوزي : ٢٠٦)*
🪷 *بسم الله الرحمن الرحيم* 🪷
🇵🇰 *آج کا کیلینڈر*
🔖 *15 شوال 1444ھ* 💎
🔖 *06 مئی 2023ء* 💎
🔖 *23 بیساکھ 2080ھ* 💎
🌄 *بروز ہفتہ Saturday*
🌸 *مسجد میں آنے کی فضیلت !*
🔹 *حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’آدمی جب اپنے گھر سے مسجد کے لیے نکلتا ہے اور قدم اٹھاتا ہے تو (ہر قدم کے لیے) ایک پاؤں اٹھانے پر نیکی لکھی جاتی ہے اور دوسرا پاؤں اٹھانے پر ایک برائی مٹائی جاتی ہے۔‘‘.*🔹
📗«سنــن النسائی -706»
*🌷Islamic Msg Service 🌷*
کیسے ٹکڑوں میں کوئی شخص سنبھالا جائے
جس نے جانا ہے ۔۔۔۔۔کہو سارا جائے!!!
Gunnight 😬😦
من پسند شحص کو تنگ کرنا دل کی تسکین میں شمار ہوتا ہے
🥀۔۔۔۔🥀۔۔۔۔🥀
*جب بنانے والے نے لَقَدْ خَلَقْنَا الاَّنسَانَ فِی اَحْسَنَ تَقْوِیم کہا ہے تو پھر میں اور تم کون ہوتے ہو بدصورت کہنے والے
💫💫
*♥️ سیدنا عمار بن یاسر رضی اللّٰه عنه •°•°*
🌴سیدنا علی رضی اللّٰه عنه سے روایت ہے کہ سیدنا عمار رضی الله عنه نے نبی صلی الله علیہ وسلم کے پاس آنے کی اجازت مانگی تو آپ نے ان کی آواز پہچان کر فرمایا:
*’’اچھے اور عمدہ شخص کو خوش آمدید‘‘.*
📖 ( الادب المفرد : ١٠٣١ )
آئے ہیں تجھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دیکھنے تیرے سائل
دل کے کشکول میں دیدار کی خیرات تو ہو۔
بے سبب ترکِ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تعلّق پہ اُتر آئے ہو تم
کوئی رنجش کا قرینہ ہو ، کوئی بات تو ہو
💗
🍂 *قبولیت کی گھڑی !*
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جمعہ کا دن بارہ ساعت (گھڑی) کا ہے، اس میں ایک ساعت (گھڑی) ایسی ہے کہ کوئی مسلمان اس ساعت کو پا کر اللہ تعالیٰ سے مانگتا ہے تو اللہ اسے ضرور دیتا ہے، لہٰذا تم اسے عصر کے بعد آخری ساعت (گھڑی) میں تلاش کرو ۔*🔹
📗«سنــن ابــو داٶد-1048»
*🌷Islamic Msg Service 🌷*
دعاؤں میں یاد رکھئیے گا
جب میں نے جان لیا کہ دُنیا کے سبھی رشتے غرض کے ہیں !! تو مُجھے اپنے رب کی طرف لوٹنے میں آسانی ہو گئی ... ♥️🤍
"میری محبت فقط میرا اللَّٰهُ "
🌹R𝑒𝓂𝒾𝓃𝒹𝑒𝓇🌹
*اللَّهُمَّ صَلِِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ*
*كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ*
*.إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ*
*اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ*
*كَمَا بَارَكْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ*
*.إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ...*.
🌹♥️🌹
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain