Damadam.pk
Dur-e-Maknoon's posts | Damadam

★ Dur-e-Maknoon's posts:

Dur-e-Maknoon
 ★ 

اب نہیں درکار یہ خیراتِ الفت بھی مجھے...
وہ اگر صدقے میرے سر کے اتارے ، مسترد...
🥀🖤

Dur-e-Maknoon
 ★ 

-" میں آدم زاد ہوں مولا، تُو مجھ کو جانتا ہے کہ
زیادہ آزمائش پر، میں جنت ہار
جاؤنگا_" 💔

Dur-e-Maknoon
 ★ 

کبھی کبھی یہ سوچ کر اتنی خوشی ہوتی ہے
کہ جنت میں برتن نہیں دهونے پڑیں گے🥺

Dur-e-Maknoon
 ★ 

ﻣﯿﮟ ﺑﮩﺖ ﺟﻠﺪ ﺑُﮍﮬﺎﭘﮯ ﻣﯿﮟ ﭼﻼ ﺁﯾﺎ ﺗﮭﺎ،🔥
ﺑِﻦ ﺗﯿﺮﮮ ﻋﻤﺮ ﮐﯽ ﺭﻓﺘﺎﺭ ﺑﮍﮬﺎﻧﯽ ﭘﮍﯼ 🌚
✧════•❁🪔❀🪔❁•════✧
●🌹▬▬▬▬๑۩🌹۩๑▬▬▬▬▬🌹
꧁҉ཽ❥͜͡❤̋❤̋҉̋❥͜͡ ✮꧂
●🌹▬▬▬▬๑۩🌹۩๑▬▬▬▬▬🌹

Dur-e-Maknoon
 ★ 

تمہاری باتوں سے لگنے لگا ہے!!!
❤️💛❤️
کسی کی باتوں میں آئے ہو تم!!!

Dur-e-Maknoon
 ★ 

❤"جس طرح ٹوٹ کے گرتی ہے زمیں پر بارش"
"اس طرح خود کو تیری ذات پہ مرتے دیکھا"
💘💘💘

Dur-e-Maknoon
 ★ 

خالی پڑے ہوئے ہیں میرے ہاتھ دیکھ لو
کوئی نہیں ہے آج میرے ساتھ ، دیکھ لو
میں جن کو دستیاب رہا قلب و جان سے
وہ جاتے جاتے کہہ گئے, اوقات دیکھ لو🖤

Dur-e-Maknoon
 ★ 

__•• کِسی گٙلی میں کِرائے پہ گھر لِیا اُس نے
💜__•• پھر اُس گلی میں گھروں کے کِرائے بڑھنے لگے
__🔺🔥

Dur-e-Maknoon
 ★ 

ہماری آنکھیں جو شاعری سنانے لگ جائیں !!
تم جو لفظ لیے پھرتے ہو سب ٹھکانے لگ جائیں !!
🍁🍁
Hnmmm

Dur-e-Maknoon
 ★ 

سرِ حشر ہو،سرِطور ہو ہمیں انتظار قبول ہے
وہ کبھی ملیں،وہ کہیں ملیں، وہ کبھی سہی، وہ کہیں سہی....🖤

Dur-e-Maknoon
 ★ 

شام تک صُبْح کی نظروں سے اُتر جاتے ہیں
اِتنے سمجھوتوں پہ جِیتے ہیں کہ مرجاتے ہیں
ہم تو بے نام اِرادوں کے مُسافر ٹھہرے
کچھ پتہ ہو تو بتائیں کہ کِدھر جاتے ہیں
گھر کی گِرتی ہُوئی دِیوار ہے ہم سے اچھّی
راستہ چلتے ہُوئے لوگ ٹھہر جاتے ہیں
اِک جُدائی کا وہ لمحہ، کہ جو مرتا ہی نہیں
لوگ کہتے تھے سبھی وقت گُزر جاتے ہیں
پھر وہی تلخئ حالات مُقدّر ٹھہری
نشے کیسے بھی ہوں کُچھ دِن میں اُتر جاتے ہیں
💯🖤

Dur-e-Maknoon
 ★ 

" ہر سِتمگر کو یہ ہمدرد سمجھ لیتی ہے ، کِتنی خوش فہم ہے کمبخت یہ جوانی اپنی! ۔ "
🥀🙃💔

Dur-e-Maknoon
 ★ 

کوئی چارہ ہی نہیں عشق کی بیماری کا
یہ ہے اک سلسلہ انسان کی لا چاری کا
روز پیمانِ وفا، روز شکست پیماں
یہ بھی شاید کوئی انداز ہو دلداری کا
یوں گھٹانا تھا تو اتنا نہ بڑھایا ہوتا
سیکھتے کوئی سلیقہ تو ستم گاری کا
اس جوانی میں ہر اک چیز مزا دیتی ہے
ہائے وہ لطف جوانی کی زیاں کاری کا
کھو گئے ایک ہی جلوے میں سرِ طور کلیمؑ
کس کو دعویٰ ہے ترے سامنے ہشیاری کا
حشر میں ڈھوندھ رہی ہے تری رحمت مجھکو
یہ بھی اعجاز ہے اک میری گنہگاری کا
اسد اب بھی کہیں ملتا ہے تو میخانے میں
کس قدر پاس ہے اس رند کو خودداری کا
💦💞💦

Dur-e-Maknoon
 ★ 

تو نے سمجھا ہی نہیں شوق کا عالم ورنہ
ہم دل و جاں سے ترا صدقہ اتارا کرتے
ہم کو ملتی تری دھلیز کی سوغات اگر
خاک کو چومتے ماتھے کا ستارہ کرتے۔۔

Dur-e-Maknoon
 ★ 

آپ نے دَیکھی ہی نہیں زَخم پہ مَرحم کی جَلن،
آپ نے دیکھا ہی نہیں چَہرے پہ دُھتکار کا دُکھ...! - " 💔🙂

Dur-e-Maknoon
 ★ 

ترے لیے ہی تو گزرے ہیں دشتِ شب سے ہم
وگرنہ ہم بھی ستارے تھے ، کتنے پیارے تھے
♥️🌹

Dur-e-Maknoon
 ★ 

یہ ہے میکدہ یہاں رند ہيں یہاں سب کا ساقی امام ہے
یہ حرم نہیں ہے اے شيخ جی ،یہاں پارسائی حرام ہے
جو ذرا سی پی کے بہک گیا اسے میکدے سے نکال دو
یہاں تنگ نظر کا گزر نہیں یہاں اہل ظرف کا کام ہے
کوئی مست ہے کوئی تشنہ لب تو کسی کے ہاتھ میں جام ہے
مگر اس پہ کوئی کرے بھی کیا یہ تو میکدے کا نظام ہے
یہ جناب شیخ کا فلسفہ ہے عجیب سارے جہان سے
جو وہاں پیو تو حلال ہے جو یہاں پیو تو حرام ہے
اس کائنات میں اے جگر کوئی انقلاب اٹھے گا پھر
کہ بلند ہو کے آدمی ابھی خواہشوں کا غلام ہے

Dur-e-Maknoon
 ★ 

تیرا حُــــسن بیان کرنے کو. جب بھی قافیہ جوڑا ہے
مجھے احــساس ہوتا ہے ، کہ میرا علـــم تھوڑا ہے❤️❤️❤️

Dur-e-Maknoon
 ★ 

" کہ اگر بگڑ گئے، ہم عشق میں تھوڑے بھی بہت..!!
" دل ٹوٹا اگر، تو پھر دل توڑے گے بہت..!!🥀💔

Dur-e-Maknoon
 ★ 

پُر نور ہے تیرے حسن سے آغوشِ تصور
دوری میں بھی حاصل ہے ملاقات کا عالم
💋💋💓