Yahan Loag Trump Ko Serious Nhi Lerhay Or Tumhain Lgta Hai Tumhara Wala Tumhain Serious Lega.
🤣🤣
Bnda Ksi Bhi App Pr Lrkion Se Baat Krskta Hai,Lekin Atma Ko Shanti Whatsapp Number Mang Kr Hi Milti Hai..
😁
Be The Reason Someone Blocks You.
🥱
زندگی کو زیادہ سنجیدہ لینے کی ضرورت نہیں ہے،
یہاں سے زندہ بچ کر کوئی نہیں گیا۔۔
Itna Chubhne Lga Hun Sbko, Kahen T-Shirt Ke Pechay Wala Tag To Nhi Hun.
-_-
مشتاق احمد یوسفی لکھتے ہیں
جب لندن میں BCCI نے اپنا کاروبار بند کیا اس وقت میں اس بنک میں ڈائریکٹر تھا ۔
بنک نے الوداعی تقریب ایک شاندار ہوٹل میں کی اور تمام ڈائریکٹرز کی بیواؤں کو ایک ایک کروڑ روپے دینے کا اعلان ہوا ، جب بیواؤں کو باری باری ایک ایک کروڑ دینے کے لئے بلایا جانے لگا تو میں نے زندگی میں پہلی بار سہاگنوں کو بیواؤں پر رشک کرتے ہوئے دیکھا ۔
میری زوجہ محترمہ جو میرے ساتھ ہی بیٹھی تھیں انتہائی ناگواری سے میری طرف دیکھتے ہوئے گویا کہہ رہی ہوں کہ"کمبخت تم سے اتنا بھی نہ ہو پایا"
لڑ وہ رہے ہیں پیٹرول مہنگا ہمیں ڈلوانا پڑ رہا ہے۔۔
Kaamchor Bnay Rhiye, Gali To Milegi Lekin Aram Bohat Rhega..
😌😌
پسینہ پانی کی طرح بہہ رہا ہے
Feels Like 44⁰C🥵🥵





جب یقین کا مرکز ہی بابا اور دربار ہوں تو اللہ سے کس بات کا شکوہ کرتے ہو
❌
ھمارے دور میں فارمی مُرغی کھانے کا رِواج بن چکا ہے چُنانچہ ھم بھی مُرغیوں کی طرح صُبح و شام چُوں چُوں تو بُہت کرتے ہیں لیکن ایک ایک کرکے ھمیں ﺫِبح کر دیا جاتا ہے، فارمی مُرغی کا گوشت کھانے کی وجہ سے ھم میں سُستی کاھلی کی، ایک جگہ ٹِک کر بیٹھنے کی، سر جُھکا کر چلنے کی اور پستی میں رھنے کی عادتیں پیدا ھوچکی ہیں۔
عَربوں کو اونٹ کا گوشت کھانے کی عادت ہے اس لیے ان کی طبیعت میں سختی کا عنصر بہت پایا جاتا ہے، تُرکیوں کو گھوڑے کا گوشت کھانے کی عادت ھے اِسلیے اُن میں طاقت، جرات اور اکڑ پن کا عنصر زیادہ پایا جاتا ھے، انگریزوں کو خنزیر کا گوشت کھانے کی عادت ھے اِسلیے اُن میں فحاشی وغیرہ کا عنصر زیادہ پایا جاتا ہے، حَبشی اَفریقی بندر کھاتے ہیں اِسلئیے اُن میں ناچ گانے کی طرف میلان زیادہ پایا جاتا ہے۔....
اِبنِ القیم رحمة اللہ علیہ فرماتے ہیں :..جِس کو جِس حیوان کے ساتھ اُنس ھوتا ہے اُس کی طبیعت میں اُس حیوان کی عادتیں غیر شعُوری طور پر شامل ھوجاتی ہیں اور جب وہ اس حیوان کا گوشت کھانے لگ جائیں تو اس حیوان کے ساتھ مشابہت میں مزید اضافہ ھوجاتا ہے۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain