السلام عليكم رحمت الله و بركاتہ، *اللهم انك عفو تحب العفو فأعف عني.* اے اللہ ہمیں اپنوں کی نادانیوں اور غیروں کی سازشوں سے محفوظ فرما۔ آمین۔اے اللہ ہماری جن خطاؤں کی وجہ سے تو ہم سے روٹھا ہوا ہے انہیں محض اپنی کرم سے معاف فرما۔ آمین۔ اے کریم مولٰی اپنے دین کی سربلندی کیلیے کوشش کرنے والوں کو کامیاب فرما اور ہمیں بھی ان میں شامل فرما۔ *یااللہ* ہم سب کو ، ہمارے عزیز رشتہ داروں اور تمام دُنیا کو *وبائ مرض کورونا* سے محفوظ فرما اور اپنی ناراضگی، زمینی وآسمانی عذاب سے بچا. آمین یاربالعالمین