Damadam.pk
Ebahat_ali's posts | Damadam

Ebahat_ali's posts:

Beshak beshak
E  : Beshak beshak - 
Beshak beshak
E  : Beshak beshak - 
Ebahat_ali
 

السلام عليكم رحمت الله و برکتہ *رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَأَنْتَ خَيْرُ الرَّاحِمِينَ* الله كو پسند ھے وہ دل جس میں مخلوق كا درد ہو.وہ خدمت جو بغیر مطلب کے ہو. اے اللہ مجھے اور میرے دوستوں کو یہ صفت عطا فرما. یارب یا اللہ یا کریم یا غفار یا رحیم ہمیں ہر شر سے، گناہ سے، آنے والی آفات سے، شیطان کے وسوسوں سے اپنے حفظ و امان میں رکھ اور ہمیں عافیت و سلامتی عطاء فرماء اور ہماری حاجات کو غیبی مدد سے پوری فرماء۔ یااللہ ہم سب کو ، ہمارے عزیز رشتہ داروں اور *تمام دُنیا کو وبائ مرض کورونا سے محفوظ رکھنا.. یا الله ہم سب کو اپنی ناراضگی، زمینی و آسمانی عذاب سے بچا، آمین یاربالعالمین*

Beshak beshak
E  : Beshak beshak - 
Ebahat_ali
 

السلام عليكم رحمت الله و برکتہ *رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَأَنْتَ خَيْرُ الرَّاحِمِينَ* دل میں احساس زندہ ہو تو کندھوں پر رکھے غم کے پہاڑ بھی ہلکے ہو جاتے ہیں،
اللہ تعالٰیکی ذات مقدس کا احساس ہر بوجھ کو کم کرنے کے لیے کافی ہے۔ اے پروردگار ہمیں بھی ان لوگوں میں شامل فرما لے جو صراط مستقیم پر چلتے ہیں، جو تیرا خوب شکر ادا کرتے ہیں اور ان پر تو اپنا خاص کرم فرماتا ہے۔ یااللہ ہم سب کو ، ہمارے عزیز رشتہ داروں اور *تمام دُنیا کو وبائ مرض* *کورونا سے محفوظ رکھنا
*آمین یاربالعالمین*

Zaroor parhiye
E  : Zaroor parhiye - 
Ebahat_ali
 

السلام عليكم و رحمت الله و بركاتہ، *اللهم انك عفو تحب العفو فأعف عني،*
* اے ہمارے رب* !تجھ سے التجاء کرتے ہیں کہ ہم پر رحم فرما، *آمین*
اے اللہ ہمیں ہر اس کام سے بچا جو تجھے ناراض کرے اور ہمیں ہر اس کام
کی توفیق دے جس سے تو راضی ہو آمین*،
*یا اللہ ہمیں اپنے فضل و کرم سے ان لوگوں میں شامل فرما جن کو روز قیامت نہ تو کوئی خوف ہو گا اور نہ ہی وہ غمگین ہونگے آمین* یااللہ
ہر ہر لمحہ ہمارا حامی و ناصر ہو جا اور ہمیں ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھ ،
*آمین.. یااللہ ہمیں دنیا و آخرت کی ہر خیر ، برکت اور بھلائی عطاء فرما آمین* یااللہ ہم سب کو ، ہمارے عزیز رشتہ داروں اور *تمام دُنیا کو وبائ مرض کورونا سے محفوظ رکھنا
*آمین.. یاالله ہمیں عاجزی انکساری ، درگزر اور توبه کرنے والوں میں شامل فرما.
*آمین یاربالعالمین

Beshak beshak
E  : Beshak beshak - 
Gor sy parhiye
E  : Gor sy parhiye - 
Zaroor parhiye
E  : Zaroor parhiye - 
Beshak beshak
E  : Beshak beshak - 
Ebahat_ali
 

السلام عليكم رحمت الله و برکتہ رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَأَنْتَ خَيْرُ الرَّاحِمِينَ* ، اللہ پاک کا بنایا ہوا ہرشخص مکمل اور خوبصورت ہوتا ہے، خامی اور کمی تو ہمارے اخلاق اور رویوں میں ہوتی ہے اے ہمارے مہربان رب *!
ہم پہ علم و عرفان کے دروازے کھول دے اور جہالت کے اندھیروں سے محفوظ فرما، آمین یارب العزت ہم کو ہمیشہ اپنےشکرگزاربندوں میں رکھنا اور کبھی کسی کا محتاج نا بنانا، اپنے نیک لوگوں میں شمار کرنا آمین اللہ تعالئُ* ہم سب کو اور تمام انسانیت کو *کورونا وائرس * سے محفوظ رکھے. آمین یا الله* ہم سب کو اپنی ناراضگی، زمینی و آسمانی عذاب سے بچا،
*آمین یاربالعالمین
SHAB-E-BARAT MUBARAK

Ap sab ko mubarak.
E  : Ap sab ko mubarak. - 
Social media post
E  : Is post ko achy log hi accept kren gy - 
Reality just
E  : Reality just - 
Ebahat_ali
 

إِنَّ رَبِّي لَسَمِيعُ الدُّعَاء.*
بیشک میرا رب دعاؤں کا سننے والا ہے “چھوٹی چھوٹی نیکی کرنے سے کبھی گریز نہ کرو کیونکہ کڑکتی دھوپ میں ابر کا ایک ٹکژا بھی ابر رحمت ہوتا ہے چاہے برسے یا نہ برسے”اللہ رب العزت* سے دعا ہے کہ وہ ہمیں نیکیاں کرنے کی توفیق عطا فرماۓ اور اپنے فضل و کرم کے ساۓ میں ہمیشہ عافیت وسلامتی وصحت و تندرستی کے ساتھ خوش و خرم رکھے۔
آمین

Ebahat_ali
 

السلام عليكم رحمت الله و برکتہ *سُبحَانَ ﷲِ وَ الحَمدُلِلّٰهِ وَ لآ اِلٰهَ اِلَّا اللّٰهُ وَ اللّٰهُ اَكبَر وَلَاحَولَ وَلَا قُوَّةَ ِالَّا بِاللّٰهِ العَلِىُّ العَظِيم* اے عیبوں پر پردہ ڈالنے والے رب اے گناہوں کو معاف فرمانے والے *کریم*.اے سیدھی راہ پر چلانے والے..یا الله ہمیں دنیا میں اور روز قیامت رسوائی سے بچا، ہمارے گناہ معاف فرما.ہمارے عیبوں اور کوتاہیوں پر اپنے رحم و کرم کا پردہ ڈال.
یاللہ ہم سب کو کرونا کی وبا اور بیماری سے حفاظت فرما. یا الٰہی ہم تیری رحمت اور بخشش کے طلبگار ہیں ,ہمیں معاف فرما اور ہم سے راضی ہو جا *آمین یاربالعالمین*

Beshak beshak
E  : Beshak beshak - 
Beshak beshak
E  : Beshak beshak - 
Great line
E  : Great line -