صبر ہر بار اختیار کیا ہم سے ہوتا نہیں ہزار کیا عادتاً تم نے کر دیئے وعدے عادتاً ہم نے اعتبار کیا ہم نے اکثر تمہاری راہوں میں رک کر اپنا ہی انتظار کیا پھر نہ مانگیں گے زندگی یارب یہ گنہ ہم نے ایک بار کیا #KaShmiri
ذندگی کو تنہا____ویرانوں میں رہنے دو وفا کی باتیں________خیالوں میں رہنے دو حقیقت میں آزمانے سے____ٹوٹ جاتا ہے دل یہ عشق محبت________کتابوں میں رہنے دو دل بھر جانے کے بعد___تنہا چھوڑ جاتے ہیں لوگ میں تنہا ہی ٹھیک ہوں*مجھے تنہائیوں میں رہنے دو #KasHmiRi