Damadam.pk
Ehsaan_Gerdazii's posts | Damadam

Ehsaan_Gerdazii's posts:

♡ہم نے محبت کا بھرم سب سے جدا رکھا ہے♡🙈
♡دیکھ زکر تیرا ہے مگر نام چھپا رکھا ہے♡❤❣😍😘👉KasHmi®ii✌
E  : ♡ہم نے محبت کا بھرم سب سے جدا رکھا ہے♡🙈 ♡دیکھ زکر تیرا ہے مگر نام چھپا رکھا - 
- ⁧‫‬⁩ ہزاروں محفلیں ہیں لاکھوں میلے ہیں 
پر جہاں تُم نہیں، وہاں ہم اکیلے ہیں۔ 😐😍👉KaShmi®ii✌
E  : - ⁧‫‬⁩ ہزاروں محفلیں ہیں لاکھوں میلے ہیں پر جہاں تُم نہیں، وہاں ہم اکیلے - 
- خبر نہیں کہ محبت ہے یا عقیدت ہے...!!!❤
دیار ء دل میں بہت احترام ہے تیرا...!!!😊Qsmy
E  : - خبر نہیں کہ محبت ہے یا عقیدت ہے...!!!❤ دیار ء دل میں بہت احترام ہے - 
Beautiful People image
E  : - ہم _ سانس نہیں❤️ تمھارا_ نام لیتے ہیں❤️ 😘😘 - 
Beautiful People image
E  : *عورت کو سننے کے آداب میں سے ایک یہ ہے.a5 کہ سب سے پہلے اُسکی آنکھوں کو سنا - 
Ehsaan_Gerdazii
 

*_اپنے نقصان پر ہر گز غمزدہ نہ ہوا کریں کیونکہ اللہ آپ سے اس وقت تک کچھ واپس نہیں لیتا جب تک اس سے بہتر آپ کو عطاء نا کرے_*❤️
#_❣️🥀کشمیری😊💯✍️*_

Ehsaan_Gerdazii
 

*کسی کو بھی اپنی ذات کی سچائیوں تک رسائی نہیــں دینی چاہئیے ... کیونکہ جو آپکو جان لیتا ہے ... پھر وہی آپکی جان لیتا ہے .....!!!*
💞 💞
#KasHmiRi✌

Ehsaan_Gerdazii
 

*ناراضگی بھی ... ایک بہت ہی خوبصورت رشتہ ہے ... انسان دل اور دماغ دونوں میں ہی بسا رہتا ہے .....!!!*
💞 💞
👉کشمیری✌

Ehsaan_Gerdazii
 

میری اوقات کہاں تم سے ہم کلام ہونا..!"
تیرے لہجے سے امیری کی مہک آتی ہیں.💔🔥=•"__
👉KaShmiRi✌

Ehsaan_Gerdazii
 

وہ کتابوں سے الفاظ کا جنگل اٹھا لاٸی ہے...
سنا ہے اب میری خاموشی کا ترجمہ ہوگا.
✌💯🔥

Beautiful Nature image
E  : Bagh Ajk❤ - 
Beautiful Nature image
E  🔥 : Bagh Ajk😘 - 
Beautiful Nature image
E  : Beauty of Bagh AJK.m5 - 
Beautiful Nature image
E  🔥 : Bagh AJK😘 - 
View of Gangachotii 👌
E  : View of Gangachotii 👌 - 
Ehsaan_Gerdazii
 

عشق نے نکما کر دیا غالب😒
ورنہ منڈا میں بھی بڑا سٹایلش تھا 🙈😜
کشمیری✌

Ehsaan_Gerdazii
 

😇😇😇
جب کوئی اچانک سے اچھی باتے کرنے لگ جائے
سمجھ لو وہ کہی سے لتر کھاکے آیا ہے۔😂😂😂😂😅😅

Ehsaan_Gerdazii
 

محبت رن مریدی اور فوج کی نوکری تینوں ایک جیسی ہوتی ہیں. بندہ روتا بھی رہتا ہے اور کرتا بھی رہتا ہے.....!! 🤣🤣🤣🤣🤣🤣
❤️

Ehsaan_Gerdazii
 

: باباجی کہتےہیں
پتراگرکسی کا اخلاق دیکھناہو تو
اُس کا موبائل چارجنگ سے ہٹا کر اپنا لگا لو🤭🤭🤣🤣🤣🤣😁

Ehsaan_Gerdazii
 

ایک دیہاتی سائیکل سے لڑکی کے سامنے گر گیا. اور جلدی سے پھر اٹھا.
لڑکی. چوٹ تونہیں لگی.
دیہاتی : نا نا کملی اساں لاندھے ایویں
#BaWa G KaShmiR👌