Damadam.pk
Ejaz.66's posts | Damadam

Ejaz.66's posts:

Ejaz.66
 

وقت کی ایک عادت بہت اچھی لگی
جیسا بھی ہو گزر ہی جاتا ہے
کسی کے ساتھ بھی اور کسی کے بعد بھی۔

Ejaz.66
 

لوگ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہاں صرف جزباتوں سے کھیلتے ہیں

Ejaz.66
 

ایک یہ جہاں ایک وہ جہاں
ان دوجہاں کے درمیان بس فاصلہ ہے ایک سانس کا
جو چل رہی ہے تو یہ جہاں
جو رک گئی تو وہ جہاں

Ejaz.66
 

نہیں ہے کیا مجھ پرTrust
بس یہی لائن بول کر
نہ جانے کتنے لوگ
دھوکا دے جاتے ہیں 💔

Ejaz.66
 

😢وہ سمجھتا ہے کہ مجھے درد نہیں ہوتا
🥀🥀خیر چھوڑو نہیں ہوتا تو نہیں ہوتا

Ejaz.66
 

😢کس کی لاکھ باتیں یاد نہیں رہتی
😢اور کسی کا ایک جملہ نہیں بھولتا

Ejaz.66
 

انسان بڑی عجیب فطرت کا مالک ہے
یہ مرے ہوؤں کو روتا ہے۔
اور زندوں کو رولاتا ہے۔

Ejaz.66
 

مجھے کبھی بھی یہ غلط فہمی نہیں ہوئی
کہ کوئی مجھے کھو کر پچھتائے گا
کیونکہ میں جانتا ہوں
لوگوں کو لوگ مل ہی جاتے ہیں
کبھی بہتر سے بہتر۔۔۔
کبھی بہترین سے بہترین۔۔۔
مجھے خاص بن کر رہنے کا شوق نہیں
جانتے ہو کیوں؟
کیونکہ خاص کے بعد خاک ملتی ہے
اور یہ حقیقت ہے۔۔

Ejaz.66
 

کسی کو کیا برا سمجھنا برے تو ہم ہیں💔😢
جو ہر کسی کو اچھا سمجھ بیٹھے ہیں💔😢

Ejaz.66
 

ہم نے مانا کہ ہم برے ہیں مگر🌹
آپ کہتے ہیں تو برا لگتا ہے⁦☹️⁩

Ejaz.66
 

پہلے فرق پڑتا تھا🥀🥀
اب اثر بھی نہیں ہوتا😄😄

Ejaz.66
 

اخلاق میں محبت تو ہو گی نا🥀
آخر ہم لوگ گاؤں میں رہتے ہیں⁦❤️

Ejaz.66
 

انسان کو وہ بنا دیتی ہے situation
جو وہ کبھی تھا ہی نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🥀🥀

Ejaz.66
 

چھوڑ دیا ہم نے بھی💔
مرضی کے لوگوں کو ان کی مرضی پہ🥀

Ejaz.66
 

اترنے ہی نہیں دیتی کوئی آفت مجھ پر
میری ماں کی دعاؤں نے آسمان روک رکھا ہے

Ejaz.66
 

وقت اچھ ہو یا برا گزر ہی جاتا ہے
لیکن باتیں اور لوگ ہمیشہ یاد رہتے ہیں

Ejaz.66
 

بس ایک ہی دوست ہے دنیا میں اپنا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مگر اس سے بھی جھگڑا چل رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Ejaz.66
 

کسی کو نفرت ہے مجھ سے اور کوئی پیار کر بیٹھا ہے
کسی کو یقین نہیں مجھ پہ اور کوئی اعتبار کر کے بیٹھا ہے
کتنی عجیب ہے نہ یہ دنیا بھی
کوئی ملنا نہیں چاہتا اور کوئی انتظار کرنے بیٹھا ہے

Ejaz.66
 

کچھ لوگ مجھے اپنا کہا کرتے تھے
سچ کہوں تو صرف کیا کرتے تھے

Ejaz.66
 

ایک بار ایسا ہوا۔
کوئی ملا۔
پیار ہوا۔
بات ہوئی۔
عادت ہوئی۔
لڑائی ہوئی۔
بات بند ہوئی۔
دھوکا ملا۔
وہ چھوڑ گیا۔
"ہم ٹوٹ گئے۔