وہ خود بھی مجھ سے بات نہیں کرتا
اور یہ بھی چاہتا ہے
میرا کسی اور سے رابطہ نہ ہو
تو میرے ہاسیاں دی وجہ بنڑیا کر
اے دکھی کرن نوں لوگ بڑے نے
مانتے ہیں صاحب کہ پیتے ہیں
بلکہ بے حساب پیتے ہیں
لوگ تو لوگوں کا خون پیتے ہیں
ہم تو پھر بھی چائے پیتے ہیں
نہ چھیڑو ہمیں
ہم ستائے ہوئے ہیں
اللہ پر یقین گہرے اندھیروں میں بھی
روشنی پیدا کر دیتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
زندگی بھی ایک کتاب کی مانند ہے
اس کے اگلے صفحے پہ کیا لکھا ہے
کسی کو نہیں پتہ
پیار چھوڑو تم میرے دوست بنے رہنا
سنا ہے پیار مکر جاتا ہے لیکن یار نہیں
سکون اس بات کا ہے
کہ لوگوں سے بہتر
مجھے اللہ جانتا ہے
مجھے نہیں پتہ کہ میرے ساتھ میرے فیوچر میں کیا ہو گا
لیکن میں بس اتنا چاہتا ہوں کہ کچھ لوگ ہیں میری زندگی میں
وہ بس میرے ساتھ وہاں پر بھی ہوں
ہر فوجی کی قسمت میں لڑکی ہوتی ہے
لیکن ہر لڑکی کی قسمت میں فوجی نہیں ہوتا
💞💞عشق میں جنون ہے
💞💞لیکن دوستی میں سکون ہے
Life is just a struggle
Between
Heart and Mind
Don't judge Anyone, because
You know their name,
But not their story.
You see their smile,
not their pain.
میں نے لوگوں سے متاثر ہونا
چھوڑ دیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کیونکہ لوگ وہ نہیں جو نظر
آتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
صرف ہاتھ ہی نہیں الفاظ بھی سہارا بنتے ہیں
جہاں ہاتھ نہ پکڑ سکیں وہاں لفظوں سے تھام لیا کریں
لوگوں سے بات کرنا اس لیے کم کر دیا میں نے
کیونکہ میں نے اپنے لوگوں سے اپنی برائی سنی ہے
میرے لیے کوئی میسج
کوئی سوال
کوئی نصیحت
کوئی شکوہ
کوئی شکایت
کوئی دعا
جس کے دل میں جو بھی ہو دل کھول کر بول سکتا ہے
کوئی ایسا تعویذ دو کے چالاک ہو جاؤں
میری سادگی مجھے بہت نقصان دیتی ہے
Life is very complicated.
Don't try to find Answers
Because when you find answers
Life changes the Questions.
ادھورے چاند سے فریاد تو کرتا ہو گا
وہ زیادہ نہیں پر یاد تو کرتا ہو گا
بہت مصروف سہی وہ دن بھر پھر بھی
تنہائی کے کچھ پل میرے لیے برباد تو کرتا ہو گا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain