غلطیوں میں اگر کوئی سب سے بڑی غلطی ہے تو وہ ہے محبت 💔۔۔۔ محبت کرنے کے بعد انسان کی زندگی ،خوشیاں ، سکون، مسکراہٹ سب اس شخص کے ساتھ کا محتاج ہو جاتا ہے جس سے محبت کی ہو پھر یا تو حالات ساتھ چھوڑ دیتے ہیں یا پھر وہ جان سے پیارا شخص ہی اور دونوں صورتوں میں سچی محبت کرنے والا شخص خسارے اٹھاتا ہے یہ خسارے بہت مہنگے پڑتے ہیں ، جان لے لیتے ہیں کوئی شک نہیں جدائی موت سے زیادہ سخت ہوتی ہے ایک ہنستا کھیلتا انسان موت مانگنے لگتا ہے 💔🥀