تم مجھ سے روٹھ جاؤ ایسا کبھی نہ کرنا میں اک نظر کو ترسوں ایسا کبھی نہ کرنا میں پوچھ پوچھ ہاروں سو سو سوال کر کے تم کچھ جواب نہ دو ایسا کبھی نہ کرنا تم چلے جاؤ جب بھی تو دیکھوں تیرا رستہ تم لوٹ کے نہ آؤ ایسا کبھی نہ کرنا مجھ سے ہی مل کے رونا مجھ سے ہی مل کے ہنسنا مجھ سے بچھڑ کے جی لو ایسا کبھی نہ کرنا
جینا تو نہ چاہا تھا،کیوں جینا پڑا مجھ کو غم جو زہریلا تھا،کیوں پینا پڑا مجھ کو زندگی! نہیں یہ کوئی زندگی!!۔۔ کبھی یہ دل جلادیا ،کبھی یہ دل بجھا دیا جہاں وہ آشنا لگے، وہی وہ غیر سا لگے جہاں وہ چین سا لگے،وہی وہ زخم سا لگے 🎧🥀🖤