میں کہانی کا وہ کردار ہوں جو مرے گا تو کہانی جی اٹھے گی۔
۔
۔
عمر جہانگیر (امربیل)
🥀🥺❤️🩹
جب انسان اندر ہی اندر ٹوٹ کر بکھرتا ہے تو اسے پہلا خیال اللّٰہ کا ہی آتا ہے۔
عسر یسرا
سارے فریب ایک طرف
اس کا جان کہنا ایک طرف
❤️🔥🥀
اَلَا بِذِكْرِاللّٰهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوْبُ
دلوں کا اطمینان تو اللّٰہ کے ذکر میں ہے
The serene of heart is in the remembrance of Allah
❤️🤌🥺
مجھے بتاؤ کہاں سے ملتا ہے؟۔۔
مجھے بھی خریدنا ہے پتھر کا دل
🖤
بہت کچھ ایسا ہوتا ہے جو ہمارے دل میں ہی رہ جاتا ہے، نہ ہم اسے لکھ پاتے ہیں نہ کسی سے کہہ پاتے ہیں۔۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain