کسی نے سوال کیا کہ کوئ اپنا ہمیں بھول جائے تو کیا کیا جائے۔۔۔
جواب آ یا
کوئ اپنا ہو تو کبھی نہیں بھولتا
اور جو بھول جائے وہ اپنا نہیں ہوتا۔۔۔۔۔
جو اعتبار کرے کم از کم اسے بیوقوف نہ بنائیں۔۔۔
ہو سکتا ہے وہ سب کچھ جانتے ہوئے بھی ساتھ ہو۔۔۔
جب دل دکھتے ہیں تو زبانیں خود ہی بند ہو جاتی ہیں۔۔۔
مرد ہو تم تمہاری شخصیت کا اتنا تو رعب ہو۔۔
پاس سے گزرے کوئ عورت تو وہ بے خوف ہو۔۔۔
انسان ہو اور ظرف نہ ہو۔۔۔
گویا کتاب ہو اور لفظ نہ ہوں۔۔۔
جنہیں دعاؤں میں مانگا گیا ہو۔۔۔۔
انہیں بھول جانا ممکن نہیں ہوتا۔۔۔🙂❤️💯