Damadam.pk
ElsaDoll's posts | Damadam

ElsaDoll's posts:

ElsaDoll
 

عشق اس دور خطا ساز میں ممکن ہی نہیں تھا۔۔۔
میں بھی حیران ہوں میں نے تجھے چاہا کیسے۔۔۔

ElsaDoll
 

عورت کے کردار کی مرد کو کتنی فکر ہوتی ہے اگر اتنی فکر وہ اپنے کردار کی کرنے لگ جائے تو کتنی عورتیں بد کردار کہلانے سے بچ جائیں۔۔۔۔۔

ElsaDoll
 

حادثے ہو گئے نے نئے لیکن۔۔
دل نہیں بھولتا پرانی چوٹیں۔۔

Social media post
E  : Post by Elsa... - 
ElsaDoll
 

تیرے غرور کو ایک دن ضرور توڑوں گا۔۔۔
تو آ فتاب ہی صحیح پر بجھا کر چھوڑوں گا۔۔۔
نوجوانوں۔۔
بہت ذہین سمجھتی ہے خود کو وہ لڑکی۔۔
مجھے قسم ہے کہ پاگل بنا کے چھوڑوں گا۔۔۔
🔥🔥🔥

ElsaDoll
 

لوگ کہتے ہیں کسی ایک کے چلے جانے سے زندگی نہیں رکتی ۔۔
لیکن کوئ یہ نہیں جانتا کہ لاکھوں کے مل جانے سے اس ایک کی کمی پوری نہیں ہوتی۔۔۔

ElsaDoll
 

Wo naraz Hain to naraz rehny do ..
Sahib!
Kisi k qadmon ma gir k jeena hamy bhi nahi ata...
Attitude poetry#

Social media post
E  : Post by Elsa... - 
So cuteee....😍
E  : So cuteee....😍 - 
ElsaDoll
 

مت پوچھو کیسے گذرتا ہے ہر پل تیرے بنا۔۔۔
کبھی بات کرنے کی حسرت کبھی دیکھنے کی تمنا۔۔۔۔

ElsaDoll
 

کرتے ہیں میری خامیوں کا تذکرہ اس طرح۔۔
لوگ اپنے اعمال میں فرشتے ہوں جیسے۔۔۔۔

By Elsa...
E  : By Elsa... - 
Social media post
E  : Post by Elsa... - 
ElsaDoll
 

کوشش اتنی ہے کہ کوئی ناراض نہ ہو ہم سے۔۔ورنہ نظر انداز کرنے والوں سے نظریں ہم بھی نہیں ملاتے۔۔۔۔👀

Social media post
E  : Post by Elsa... - 
Social media post
E  🔥 : Post by Elsa... - 
Social media post
E  : Post by Elsa... - 
Social media post
E  : Post by Elsa... - 
Social media post
E  : Post by Elsa... - 
Social media post
E  : Post by Elsa... -