Good night
في أمان الله
Good night
کوشش کیا کریں اپنے برتاٶ سے اپنی باتوں سے اپنے لہجے سے کسی کو دکھ نا پہنچاٸیں کیوں کے ٹوٹے ہوۓ دل کی صدا سیدھے عرش پر جاتی ہے جو رد کبھی نہیں کی جاتی💔💔
چھوڑ کے جانے والوں کو کیا پتہ یادوں کے بوجھ کتنے بھاری ہوتے ہیں😔😔
سب سے خوفناک بیماری یادوں کی ہے جو ہمیں اجاڑنے میں دیر نہیں کرتی🔨
دوستی ہو یا محبت
پہلی ترجیح عزت ہونی چاہیے👈👈
Good morning✨✨
کبھی کبھی تلخ حقیقتیں بھی اچھی لگتی ہیں🔥🔥
انسان کے جینے کے لیے خدا نے چار اہم چیزیں رکھی ھیں جو جینے کے لیے بے حد ضروری ھیں
آگ
ہوا
مٹی
پانی
اور یے سب ضرورت زنگی ہیں مگر بہت خطرناک بھی ہیں🐚🐚
زندگی بہت خوبصورت ہے
سچ تو یے ہے کے انسان ہی انسان کی دوا ہے
اگر کوٸی دکھ دیتا ہے تو کوٸی دوا بن جاتا ہے
کوٸی نفرت کرتا ہے تو کوٸی محبت دے کر🌷 حساب برابر کرتا ہے
کوٸی رلاتا ہے تو کوٸی مسکرانے کی وجہ بن جاتا ہے
کوٸی ٹھوکر لگاتا ہے تو کوٸی انتہاٸی محبت سے سہارا بن جاتا ہے
یہ ہی تو زندگی ہے 🌹
⚡🌴🌿☔⚡☁🌼☔☁💦☔⚡☁💧💦🌾🌾🌹🌷🌸
Good morning💎
💧💦☁☔⚡☁☁☔

رشتے خون کے اہم نہیں احساس کے اہم ہونا چاہیے💥💥
جس شخص کو غصہ زیادہ آتا ہے وہ پیار بھی اتنا ہی کرتا ہے دل اتنا ہی صاف رکھتا ہے
حضرت علیؓ
دو چاردن کی بات ہو تو سہہ لیتے
یے درد تو عمر بھر سہنا ہے😋😋
Naseeb k khail hain Sab koi bohat Kuch pas leta hai koi.bohat Kuch paa kar bhii kho deta hai 💔😇

ہم کسی کے لیے تب تک خاص ہوتے ہیں جب تک انکے معیار کے مطابق چل رہے ہوتے ہیں😇😇
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain