ہر جینے والے کے پاس زندگی نہیں ہوتی☺
انسان کو تھکا دیتا ہے یے سوچوں کا سفر🚶
Good morning🍞☕
💤💤💤💤💤Good night💤💤💤💤
تم کو فرصت اگر ہو سننے کی💕💖
کرنے والی ہزار باتیں ہیں💖💕
اچھا کردار آپ کو زندہ رکھتا ہے💞💞💞💞
دلوں میں بھی اور لفظوں میں بھی💞💞💞💞
وقت رہتا نہیں کہیں ٹک کر
عادت اس کی بھی آدمی سی ہے💫💫
زندگی تو ہی مختصر ہو جا
شب غم مختصر نہیں ہوتی👈👈
Good morningggg🎀🎀
Good night💤💤😴😴😴
کیوں کریں بھروسہ غیروں پر
جب چلنا ہے اپنے پیروں پر🚶
لوگ اپنا اچھا وقت گزارنے کے لیے دوسروں کی زندگیاں تباہ کر دیتے ہیں🔥🔥
الجھنوں کی بھیڑ میں
لاپتہ سی زندگی🙌
کبھی سوچا ہے دل نے کے ہم کہاں غلط اور کہاں صہیح ہیں?
خوبصورتی جتنی لاجواب ہوگی اتنی ہی خطرناک بھی اس لیے کسی کے ظاہر پے بھروسہ مت کریں 👈👈☺
کرب کرب ہے یے زندگی😪😪
انسان خواہشوں کے بوجھ تلے دبا ہوا ہے وہ چاہتا ہے یے بوجھ تا عمر اٹھاوں انکے پورا ہونے تک مگر اسے احساس نہیں کے خوہشیں سب ہی پوری نہیں ہوتی حاصل اور لا حاصل کے بیچ لٹکا رہتا ہے انسان کیا انسان وہ ہی خواہش نا کرے جو پوری ہونے کو ہو کیوں وہ ظاہر کرے جو پوری نا ہو ??
جمعہ مبارک
Good night
في أمان الله
Good night
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain