تعلق روح کا ہو تو دل نہیں بھرا کرتے
پہلے باتوں میں دل لگتا تھا
اب باتیں دل پہ لگتی ھیں🌟💥
Good night all😊
♥️jumma mubarak♥️
Good morning
وہ جو کہتا ہے خوش رہا کرو
اسے کہو کے پھر میرے ساتھ رہا کرو
قرب کے نا وفا کے ہوتے ہیں
جھگڑے سارے انا کے ہوتے ہیں
good night
تمہارا ہجر منالوں اگر جازت ہو
میں دل کسی سے لگالوں اگر اجازت ہو
جون ایلیا
بھول جانا تو رسم دنیا ہے وصی
تم نے کونسا کمال کردیا
اداسیاں ہی راس آتی ہیں
میں نے مسکرا کر بھی دیکھا ہے
آخر لوگوں کو لوگ مل ہی جاتے ہیں😊😊
بے وقوف بنے رہو
تعلق مضبوط رہیں گے😃😀
جو مجھے سمجھ نہیں سکا
اسے حق ہے کے مجھے برا ہی سمجھے😒😒
کیوں نا بے فکر ہوکے سویا جاۓ۔۔
اب بچا کیا ہے جس کو کھویا جاۓٍ،،
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain