تماشہ یے بھی ہے کے تماشاٸی اپنے ہیں
اب مجھے کون ہرا سکتا ہے
وہ میرے دل کا آخری ڈر تھا
وہ جو تیرا کچھ نہیں لگتا
وہ تیرا انتظار کرتا ہے
خود غرضی انسان کو عزت دار نہیں رہنے دیتی
حقیقت پسند بن جاٸیے زندگی اسان ہو جاۓ گی
فضول افسانے
الفاظ پڑھنے کے لیے آنکھیں
اور احساس پڑھنے کے لیے دل چاہیے
جو سہنا سیکھ جاتے ہیں
وہ پھر کہنا چھوڑ دیتے ہیں💔💔
😪😪good night😔😔
جمعہ مبارک
بات کرنے کا دلاسہ دے کر
اس نے صبح تک مجھے جگاۓ رکھا😔😔
صبح بخیر
جھوٹے بھرم اور وعدوں پے کبھی بھروسہ مت کرنا
good night😔😪
تھک گٸی تھی لوگوں کی پروا کرتے کرتے
سکون میں ہوں جب سے لاپرواہ ہوٸی ہوں
فرض کرو میں تمہارے روبرو آجاٶں
تم سمبھال لوگے دھڑکنیں اپنی
محبت کے حسین لمحات جب ضد اور انا کی نظر ہو جاٸیں تو ہاتھ میں بس گھڑی رہ جاتی ہے وقت ہاتھ سے نکل جاتا ہے
ساتھ ساتھ چلنے والے
راہیں کیوں بدلتے ہیں😔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain