کمزور ہے وہ شخص جو کسی کو دوست نا بنا سکے
اور اس سے بھی کمزرو ہے وہ شخص جو بنا ہوا دوست کھودے😊😊😊😊
تم کیوں زندگی کی مشکلات پے غم کرتے ہو
کیا تمہیں پتہ نہیں خدا اپنے پسندیدہ بندوں کو ہی آزماتا ہے👍👍👍
بناوٹ نہیں آٸی مجھے زندگی میں
میرا لہجہ میرا مزاج زاتی ہے
🔥life is not same for evryone🔥