🌻good morning🌻
good night💓
جب لوگ آپ کو نظر انداز کریں تو ان کو نظر آنا چھوڑ دو🙏🙏🙏😔😔😔
مرد کی دی گٸی عزت عورت کے لیے محبت ہوتی ہے🌻🌻
میں اپنی بے قدری پے بہت روٸی
ہاۓ میں اتنی سستی تو نا تھی😪😭
اب ہم جب بھی آٸیں گے
بس یاددددد ہی آٸیں گے😔😔
جو ظاہر ہو جاۓ وہ درد کیسا
جو سمجھ نا سکے وہ ہمدرد کیسا
کوٸی کتنا ہی پیارا ہی پیارا کیوں نا ہو
کسی نا کسی کا ٹھکرایا ہوا ہی ہوتا ہے😊😊😊😊
راہ حیات کی تلخیاں پیتے پیتے اب تو ہم خود کڑوے ہو گٸے ہیں💔💔💔💔💔💔
صدموں سے لوگ مر نہیں جاتے
تمہارے سامنے مثال میری ہے🙆
🌻Good morning🌻
انسان جب ہر طرف سے دل برداشتہ ہو جاتا ہے تو وہ جینا چھوڑ دیتا ہے اور بس زندگی اس کو گزار رہی ہوتی ہے اپنے آپ کو لوگوں کے آگے اتنا مت گراٸیں کے لوک آپ کو گرا ہوا ہی سمجھ لیں عزت نفس بہت قیمتی ہے سمبھال کے رکھیں🍃🍃🍃
الفاظ تو تم سمجھ نہ پاۓ میرے
خاموشی کیا خاک سمجھو گے🙊🙊🙊
انسان کی محبت میں اتنا اثر تو ہونا چاہٸے جو ٹوٹے ہوۓ شخص کو بھی اپنی محبت سے جوڑ دے😊☺
جتنا روٹھنا ہے روٹھ لو میں سچ میں منالوںگی
لیکن اگر میں روٹھ گٸی نا کسی دن تو کبھی نہیں مانوں گی نا لوٹ کر آٶں گی👈👈👈👈👈
بے رخی آپ کی سر آنکھوں پر
یوں زلیل کرنے کا سو بار شکریہ😊☺
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain