Damadam.pk
Emaan22_me's posts | Damadam

Emaan22_me's posts:

🌺🌺بے شک🍁🍁
E  : 🌺🌺بے شک🍁🍁 - 
Life Advice image
E  : 😊 جزاك اللهُ - 
Emaan22_me
 

خاموشیاں احساس ہیں
تمہیں محسوس ہوتی ہیں کیا?

Emaan22_me
 

اناٸیں تھم جاٸیں تو تم اب واپس مت آنا کیوں جہاں تمہیں رکھا تھا وہاں اب صبر رکھا ہے😊

کیا ٹھیک لگتا ہے👀✌
E  : کیا ٹھیک لگتا ہے👀✌ - 
Sad Poetry image
E  : بات ساری اہمیت کی ہے - 
Emaan22_me
 

یادیں اچھی ہوں یا بری رولا ضرور دیتی ہیں

Emaan22_me
 

وقت کا تقاضا ہے کہ خود کو خود تک محدود کیا جاۓ😎

Emaan22_me
 

جتنا جس قدر کسی کے پیچھے بھاگو گے
اتنی ہی اپنی قدر کھو دوگے✌👎

Emaan22_me
 

Good Night😊☺👍👍

Emaan22_me
 

کیوں نا بے فکر ہوکے سویا جاۓ
اب بچا کیا ہے جسے کھویا جاۓ

Emaan22_me
 

کسی کو برباد کرنے کی سوچ آپ کی بربادی کے لیے کافی ہے👈👈👈👈👈👈

Emaan22_me
 

ڈرو اس وقت سے جب چاہنے والے تمہیں چھوڑ جاٸیں گے😪😪

Emaan22_me
 

آہستہ آہستہ پتہ لگ رہا ہے محبت کا
یا تو مان جاٸیے یا پھر ہار جاٸیے👮👮

Emaan22_me
 

ڈرو اس وقت سے جو آپ کی دی ہوٸی ازیتیں سہہ سہہ کر خاموشی اختیار کر لے😪

Emaan22_me
 

وہ صرف عبادت کرنے والوں کا ہی رب نہی
ندامت کرنے والوں کا بھی رب ہے

Emaan22_me
 

فاصلوں سے کبھی فرق نہیں پڑتا
اگر رشتوں کی جڑیں مضبوط ہو تو

Emaan22_me
 

14🌞
August🎀
happy🎉☺️
independence🌹💯
day👍🏻🎊

Emaan22_me
 

udasiyan bhee aksar un logon ki zat ka hisssa hotii Hain Jo ahsaas rakhte hain🌴🌴😔🌴😔😔😔

Emaan22_me
 

جس سے تم پیار کرتے ہو اسے بھلے اظہار نا کرو
مگر جو تمہیں چاہتا ہے اس سے اظہار کرنے میں دیر نا کرو🐠🐠