Damadam.pk
Emaan22_me's posts | Damadam

Emaan22_me's posts:

Emaan22_me
 

Good morning⛅

Emaan22_me
 

خوبصورتی خطرناک ہوتی ہے بچ کے رہیں

Emaan22_me
 

کرب میں وہ کرب نہیں جو کرب تم نے ہے دے دیا

Emaan22_me
 

محبت تو ہر کوٸی کر لیتا ہے
مگر انتظار اور وفا ہر کسی کے بس کی بات نہیں

Emaan22_me
 

جھوٹی ہمدردی وقتی دلاسے

Emaan22_me
 

اللہ پاک کا بنایا ہوا ہر انسان بہترین ہے
فرق تو بس انسان کی سوچ اورنظر کا ہے

Emaan22_me
 

بھول جایا کرو ان باتوں کو جو دل دکھاتی ہیں

Emaan22_me
 

ہر جینے والے کے پاس زندگی نہیں ہوتی☺

Emaan22_me
 

انسان کو تھکا دیتا ہے یے سوچوں کا سفر🚶

Emaan22_me
 

Good morning🍞☕

Emaan22_me
 

💤💤💤💤💤Good night💤💤💤💤

Emaan22_me
 

تم کو فرصت اگر ہو سننے کی💕💖
کرنے والی ہزار باتیں ہیں💖💕

Emaan22_me
 

اچھا کردار آپ کو زندہ رکھتا ہے💞💞💞💞
دلوں میں بھی اور لفظوں میں بھی💞💞💞💞

Emaan22_me
 

وقت رہتا نہیں کہیں ٹک کر
عادت اس کی بھی آدمی سی ہے💫💫

Emaan22_me
 

زندگی تو ہی مختصر ہو جا
شب غم مختصر نہیں ہوتی👈👈

Emaan22_me
 

Good morningggg🎀🎀

Emaan22_me
 

Good night💤💤😴😴😴

Emaan22_me
 

کیوں کریں بھروسہ غیروں پر
جب چلنا ہے اپنے پیروں پر🚶

Emaan22_me
 

لوگ اپنا اچھا وقت گزارنے کے لیے دوسروں کی زندگیاں تباہ کر دیتے ہیں🔥🔥

Emaan22_me
 

الجھنوں کی بھیڑ میں
لاپتہ سی زندگی🙌