جب اس نے میرا دل توڑا وہ خود بھی مجھ میں ٹوٹ گیا تھا💔💔💔💔
ایسے زخموں کا کیا کرے کوٸی
جن کو مرہم سے آگ لگ جاۓ🔥✨✨🔥🔥✨🔥
تم میرے لیے ہمیشہ خاص رہو گے
پھر چاہے ہماری بات ہو یا نا ہو🐔🐔
اپنے وقار کو برقرار رکھیں پھر چاہے آپ کو اپنے کمرے کی دیواروں سے دوستی کرنا پڑے☁☁☁☀☀☀