رات سب کا بھرم رکھ لیتی ہے
کون سوتا ہے کون روتا ہے🙅
الفاظ کی چوٹ جسم کی چوٹ سے زیادہ گہری ہوتی ہے
انا مسٸلہ نہی میرا بات عزت نفس کی ہےکوٸی اگر لہجہ بدل جاۓ تو میں راستہ بدل لیتی ہوں👼👼
morning😊
💘Good night❤
اور تم نے ضد میں اپنا سب سے قیمتی اثاثہ کھو دیا😔😔💔💘
گلے شکوے بھی وہاں بنتے ہیں جہاں اپنا سمجھاجاۓ
ساری بات اپنایعت کی ہوتی ہے
good night
جن سے باتیں کرنے کو دل چاہتا ہے اکثر وہی لوگ مصروف ہووتے ہیں
مجھے لوگوں کو پڑھنا نھیں آتا
مگر ان پے اعتبار کر کے سبق ضرور مل جاتا ہے🙆🙆
سچے انسان کو ہمیشہ جھوٹےسے زیادہ صفاٸیاں دینی پڑتی ہیں💝💝
Good mmorning#%✨🌟💦🍞
good noght all😔😪😪😪
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain