Ab kyunnn lgtii Hain mujhko thokren babaa
Ab to chapalen bhe main sidhi pehnti Hoon😭😭😭
Miss u baba😞😞😔😔
❣️Jumma mubarak❣️
Shabbakhair🌹🌹🌹🌹🌹
ایک ہی شخص کی ہوتی ہے یہاں گنجاٸش
خانہ دل کبھی بازار نہیں ہوسکتا
تب بہت دیر ہو چکی ہوگی
جب تجھے ہم سمجھ میں آٸیں گے
کہا اس نے مجھ سے کہ خوش رہا کرو
پھر کہہ نا سکی اس سے کے میرے ساتھ رہا کرو😔😔
اللہ ک ناراضگی بھی کتنی پیاری ہے نا
وہ ناراض ہوکر بھی ساتھ نہیں چھوڑتا☺☺
او بے خبر
او بے قدر
کبھی کبھی سوچتے ہیں
لاپتہ ہوکر آزماٸیں تجھے
Asalamoalekum
سر بھی نادکھے اس کا💔
جس نے دل دکھایا ہے💔
رب سے جب بھی مانگو
رب کو ہی مانگو
کیوںکہ جب رب تمہارا ہوگا
تو سب تمہارا ہوگا
درد ہے یا تیری طلب
جو بھی ہے مسلسل ہے💘💘💘💘
دل گستاخ ہو چلا تھا💘
شکر ہے آپ بے وفا نکلے💘
ایسے سوال
جب ہم تھوڑے مسکرانے لگتے ہیں
حادثے پھر سے سر اٹھانے لگتے ہیں
صبح بخیر
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain