خدا خوش رکھے ان دلوں کو بھی جن دلوں میں ہم برے ہیں
نا ساتھ کسی کے ہیں نا سہارا ہے کوٸی
نا ہم کسی کے ہیں نا ہمارا ہے کوٸی
دلوں کا چین چھین کے خوش ہیں کچھ لوگ
ہم کو عزیز ہے خداری اپنی
کیا کریں آتا نہیں منتیں کرنا
Asalamoalikeum
تیری یے ضد ہے کے محبت میں جھک جاٶں
میرا اصول ہے جھکنا میرا مزاج نہیں
صبح بخیر
رہتی تھی جو تجھ سے
وہ نسبت تمام شددددددددد
انا
غرور
اور
ضد میں لوگ دل کے رشتے بھول جاتے ہیں 💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
سکون دنیا کی سب سے مہنگی ترین چیز ہے جو ہر کسی کے نصیب میں نہیں ہوتی😓😓😓😓😓😓
آۓ گی ہرپل تجھے میری یاد
ہاں اس ملاقات کے بعد👰👰
میرے ہمسفر بولو سوچ کر
مجھ میں تم کو اچھا کیا لگا?
دنیا کا سب سے مشکل ترین لفظ انتظارررررر😌😌
کل میرا انتظار تھا تجھ کو
آج میں انتظار کرتی ہوں🔥🔥🔥🔥
دل کی دنیا اداس ہے آجا💞💞
Hi evryone😊😊😊😊
جن کے دل میں مکافات عمل کا خوف ہو
وہ کسی کا برا کرنے سے پہلے کٸی بار سوچتے ہیں💞💞
صبح بخیر
کچھ لوگ زہراگلنے کے بعد کہتے ہیں ہمارا وہ مطلب نہیں تھا😱😱
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain