Damadam.pk
Emaan22_me's posts | Damadam

Emaan22_me's posts:

Emaan22_me
 

☺Asalam o alikum😊

Emaan22_me
 

مجھے پیار ہوا تھا
اقرار ہوا تھا🎵🎼🎧🎹🎻🎺🎷🎸

Emaan22_me
 

محبت کے بعد محبت ممکن ہے فراز
مگر ٹوٹ کے چاہنا صرف ایک بار ہوتا ہے

Emaan22_me
 

مجھ سے بچھڑ کر خوش تو ہو نا تم😔😔

Emaan22_me
 

Jumma mubarak

Emaan22_me
 

وفاداری میں بھی اداکاری
واہ👏👏👏

Emaan22_me
 

💜Good morning❤

Emaan22_me
 

Good evening±±±

Emaan22_me
 

کچھ لوگ ہماری قدراس لیے بھی نہیں کرتے
کیوں کے ہم انکوچاہنے میں انتہا کردیتے ہیں😔😔

Emaan22_me
 

Morning all

Emaan22_me
 

انتظار ہی بتاتا ہے کس کی کتنی اہمیت ہے

Emaan22_me
 

جہاں انتظار ہو وہاں شکوے نہیں ہوتے
اور جہاں شکوے ہوں وہاں انتظار نہیں ہوتا💥💥💥

Emaan22_me
 

ہمارا کردار ہی ہماری پہچان ہے
ورنہ ایک ہی نام کے ہزاروں انسان ہیں

Emaan22_me
 

Salam all

Emaan22_me
 

ایک تم سے گفتگو ہو فقط
مجھے دنیا کی چاہتوں سے کوٸی مطلب نہیں

Emaan22_me
 

یوں سب بدل جاتے اپنا بنانے کے بعد💔💔

Emaan22_me
 

انا ضد خود غرض
کیسے کیسےمرض میں مبتلا ہیں لوگ👎👎👎

Emaan22_me
 

صبح بخیر

Emaan22_me
 

ہم چاہے جانے کے قابل نہیں ہیں
جاٸیۓ اپنا راستہ بدل لیجیۓ💔💔

Emaan22_me
 

سب بدل گۓ صاحب،،،،،
اب اپنا بھی فرض بنتا ہے،،،