کبھی کبھی سوچتے ہیں
لاپتہ ہو کر آزماٸیں تجھے👈👈👈👈👈👈
عیب بھی ہیں مجھ میں خوبیاں بھی ہیں مجھ میں
ڈھونڈنے والے تو بتا تجھے کیا چاہیۓ مجھ میں
💔اپنا بنا لو تو پرایا کر کے مت چھوڑنا💔
⛅🌤️🌄☀️Good morning🌤️⛅
جب چاہے جانے کا شوق آۓ تو نبھاۓ جانے کا بھی ہنر آنا چاہٸے🌺🌺
خیال رہے کہ تمہاری کامیابی کا راستہ لوگوں کے دلوں کو توڑتا ہوا نا گزرے🌻🌻🌻🌻🌻
💐Good morning💐
اجنبیت ایک راز ہے
اور راز ہمیشہ پر کشش لگتے ہیں
دکھ دے کر سوال کرتے ہو💘💘💘💘💘
غالب تم بھی کمال کرتے ہو💘💘💘💘
وہ کچھ توڑنے کی خواہش میں💔💔💔💔💔
میرے دل کا انتخاب کر بیٹھے💔💔💔💔💔
لو آگٸی ان کی یاد
پر وہ نہیں آۓ😞
لفظوں کو سمجھنے سے قاصر لوگ💓💓💓
دلوں دماغ تک رساٸی چاہتے ہیں💓💓💓
❤صبح بخیر❤
بہت خاموش رہنے سے،،،
تعلق ٹوٹ جاتے ہیں،،،،،
Duniya Mai boli Jany wali Sab sai mithi zuban Matlab ki zuban hoti hai🤭😊
🌨️☁️🌦️🌧️
Good morning 🌅
Bus Kuch dinoo ki BAAT hai
Hum app ko kbhee bhee kahee bhee
Mayasarr nhee honnge,,,💔💔💔💔💔
Na hogi ab mohabat or na hee aitibaar💔💔💔💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain