اپنے زندگی کی تلخیوں کو دوسروں کے لیے لہجے کی کڑواہٹ نا بناٸیں کیوں آپ کی کی گٸی کڑوی دل آزاری کسی دوسرے کے لیے تلخ حقیقت بن سکتی ہے سو پلیز خوش مزاجی اپناٸیں سب کے لیے خود کو آسان کرکے لوگوں کے چہرے کی مسکراہٹ بن جاٸیں 😊☺
غلط بات کہنا بہت آسان ہے مگر برداشت کرنا بہت ہی مشکل❌❌
Good night👋🌙
خوشی کی آنکھ میں آنسوں کی بھی جگہ رکھنا
برے زمانے کبھی پوچھ کر نہیں آتے🎀🎀
توجہ اہم ہے
فرصت نہیں
Asalamalekum
جسے میرے رب نے تھام رکھا ہو اسے کوٸی گرا نہیں سکتا💓💓💓
کوٸی کتنا ہی اچھا کیوں نا ہو آپ کو ماں😔 جیسا پیار نہیں دے سکتا😔
کردار میں اداکاری نہیں وفاداری رکھو
انسان کی اکڑ خدا کی پکڑ پے جاکر ختم ہوجاتی ہے💥💥
بے شک
یاد ہے مجھے اپنی خطاٸیں ساری😔😔