کسی دن ہاتھ دھو بیٹھو گے مجھسے
تمہیں چسکا بہت ہے بے رخی کا🐾🐡🍃🍁🌺🌻🌹🍀🌷🌸
کوٸی شخص شخصِ آخر نہیں ہوتا
💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
دنیا کا سب سے قیمتی تحفہ ہمسفر ہے
جو قیمت سے نہیں قسمت سے ملتا ہے
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Good morning everyone🌝🌞
حسن اخلاق کو بہتربناٸیے ورنہ عبادت بھی کام نہیں آۓگی
kyunnn naa attraction ho shaksiyatt hee asiii paii hai👍👍
تم کو کیا خبر کے دل کس بات پے دکھتا ہے♠
ہم نے اپنی زندگی میں سے کسی کو نھیں نکالا سب اعتبار کے حادثے میں مارے گٸے➡💟
مختصر زندگی کے بہترین پل انسان کبھی نھیں بھولتا🕓🕧🕟🕓🕔🕔🕔
خواب آنکھوں میں اب نہیں آتے😔😔😔😔
حالات
موسم
وقت
سب کی ایک سی فطرت ہوتی ہے صرف اور صرف بدلنا🖤🖤🖤🖤
صبح بخیر
اس کے پہلے کے نیند آنکھںوں سے آنسو بن کر بہہ جاۓ
تو پر اب سوجانا چاہیۓ
GOod nght
جب دل ٹوٹ جانے کا ڈر ہو تو دل لگایا نہیں کرتے
روز ایک کہانی ہے
روز ایک بہانا ہے
سچی چاہتںوں کا بھرم کون رکھتا ہے
Bewja zindgii
اپنا اچھا وقت انہی کو دو
جو برے وقت میں آپ کے ساتھ ہیں❤💚
بے موت مرتے ہیں
بے آواز رونے والے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain