Bewja zindgii
اپنا اچھا وقت انہی کو دو
جو برے وقت میں آپ کے ساتھ ہیں❤💚
بے موت مرتے ہیں
بے آواز رونے والے
کسی کے سکون چھین لینے کاکفارہ عبادت کرکے بھی ادا نہیں کیا جاسکتا💔💔💔💔
روٹھنے کا مزہ تب ہے جب آپ کو منانے والاہو💔💔
ہم سے سیکھی ہے اس نے محبت
جس سے بھی کرے گا کمال کرے گا❤💚💜💙💛
Good Evening
ہر ایک ضروری ہے مگر ضرورت تک
زندگی مختصر سی ہے یا روٹہھ جاٸیے یا منا لیجیۓ✌✌
کیا تجھے خبر ہے کہ میں کن حادثوں میں ہوں😔😔
کسی کا صبر آزمانا بھی گناہ ہے
♠Good Morning♠
دوسروں کو سمجھانا مشکل ہو جاۓ تو خود کو سمجھانا بہتر ہوتا ہے🙅
Good Morning🚩
Good night
اچھا انسان وہ ہے جو کسی کا دیا ہوا دکھ تو بھلادے مگر کسی کی دی ہوٸی محبت کبھی نا بھلاۓ❤💚💜💙💛
ہر ایک کی طبیعت کے مطابق نہیں ہیں ہم
کڑوے ضرور ہیں مگر منافق نہیں ہیں ہم❤💚💜💙
اور سچی چاہتیں لوگ پیروں تلے روند دیتے ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain