Damadam.pk
Emaan22_me's posts | Damadam

Emaan22_me's posts:

Emaan22_me
 

نام لینے کا بھی ارادہ نا تھا
چل پڑا تیرا زکریا_____بے وجہ

Emaan22_me
 

انسان کو ہمیشہ خود میں خوبی اور دوسروں میں خامیاں ہی کیوں نظر آتی ہیں?

Emaan22_me
 

قابل نفرت ہوں
آٸیے آپ بھی کیجیے👈👈

Emaan22_me
 

دھیان رہے کے روٹھی ہوٸی خاموشی سے بولتی ہوٸی شکایتیں اچھی ہیں☺

Emaan22_me
 

جو رشتہ آپ کو آنسوں دینے لگے توسمجھ جاٸیں وہ اپنی مدت پوری کرنے لگا ہے💢💢

Emaan22_me
 

ہم جواب نادے کر جواب ہی تو دیتے ہیں

💔💔اعتبار💔💔
E  : 💔💔اعتبار💔💔 - 
Emaan22_me
 

جن کو تھام رکھا ہو خدا نے
وہ لوگوں کے گرانے سے نہیں گرتے✨✨✨

Emaan22_me
 

Good Morning💎💎

Emaan22_me
 

رات سب کی ایک ہوتی ہے ستم ظریفی یے ہے کہ اندھیرا سب کا الگ الگ ہوتا ہے💔💔

Emaan22_me
 

پرکھاسب نے مگر سمجھا کسی نے نہیں

Emaan22_me
 

انسان سب سے زیادہ زلیل اپنے من پسند شخص کے ہاتھوں ہی ہوتا ہے

Emaan22_me
 

Good morning/

Emaan22_me
 

جو رشتے کبھی بنے ہی نہیں پھر انکے بچھڑ جانے کا ڈر کیسا😟

Emaan22_me
 

کبھی کبھی زندگی ایسے موڑپے لے آتی ہے جہاں انسان کو اپنے ناکردہ گناہ کی سزا بھی چپ چاپ کاٹنی پڑتی ہے

Emaan22_me
 

Jin logon k lyee khuda ki kasam ahmiyatt nhii rakhtii wo logon pe ki trust kren ge

Emaan22_me
 

Sahee kahaaa hum jhuty log hain suchaii sabit nhee krsakty

Koi kaam nhiii atta asy waqt main😔
E  : Koi kaam nhiii atta asy waqt main😔 - 
Emaan22_me
 

merii id hack kr ky mujyy logon ki nazar mai giraya gayaaa hai plz koi b merii id ko report krdoo plzzz🙏🙏

Emaan22_me
 

Imm sadd todyy😔😔😔