Beautiful People EmaanNoor22 : میں کھیلتی نہیں کسی کی "ذات" سے کیونکہ مجھے ڈر لگتا ہے "مـکافـات" سے💯 ❤️🤗🙃 - 11 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
EmaanNoor22 : روٹھا ہوا ہے مجھ سے اس بات پر زمانہ شامل نہیں ہے میری فطرت میں سر جھکانا ... MORE▼❤️🤗🙃 - 11 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People EmaanNoor22 : اپنـ͜ـؔـی دنیــؔـا میـ͜ـؔـں رہــؔـنا ہی ہـ͜ـؔـمارا اصـ͜ـؔـول ہـ͜ـؔـے😎 پھر... MORE▼چاہـ͜ـؔـے لوگ غــؔـرور سمجھـ͜ـؔـے یـ͜ـؔـا مغــؔـرور♥️ - 11 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Digital Art EmaanNoor22 : عشق ایمان کی طرح ہوتا ہے۔ اور ایمان ہر کسی پر نہیں لایا جاتا۔❤️🥀 - 11 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Mehndi Design EmaanNoor22 : بن کے مہندی وہ میرے ہاتھوں میں! رنگ اپنا سجائے رکھتا ہے ❤️ - 11 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
EmaanNoor22 : "وہ اتنا خوبصورت بولتا ہے کہ اس کے بولے گئے کچھ الفاظ دل سے سارا بوجھ ہٹا... MORE▼دیتے ہیں." - 11 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
EmaanNoor22 : محبت کی خوبصورتی ہی یہی ہے کہ، آپ کے غصے کا پیار کا امیدوں کا اور سکون کا... MORE▼محور ایک ہی انسان ہو آپ جتنا بھی لڑیں... جتنا بھی ناراض ہوں.. جتنی بھی بحث کر لیں.. آپ کی اچھی امید آپ کی محبت سے کم نہیں ہو سکتی.. اور آپ کو سکون اس کے علاوہ کوئی رشتہ نہیں دے سکتا - 11 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People EmaanNoor22 : تیری اداؤں کا بھرم رکھتی ہوں ورن_ مُجھ سے تُم کھیل جاؤ اتنے بھی چالاک نہیں ... MORE▼میں جو ہر بار تیری باتوں میں آ جاتی ہوں یہ میری سادگی ہے کوئی اتفاق نہیں__!😎💓 - 11 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
EmaanNoor22 : تـکـلـف مَـت کـیـجـیـے ، آپ کـے مـزاج کـے نـہـیـں ہـیـں ہـم 💜🌼 - 11 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Digital Art EmaanNoor22 : جھگڑا صرف اتنا ہے، محبت میں تیسرا شخص برداشت نہیں ہوتا حاصل ہو یا لا حاصل... MORE▼مگر رہے صرف ہمارا کیونکہ جس سے محبت ہو جاتی ہے اسے تقسیم نہیں کیا جاسکتا!🖤 - 11 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Pakistani Celebs EmaanNoor22 : *محبت کبھی نہیں دیکھتی کہ سامنے والا کون ہے محبت تو بس ہو جاتی ہے کسی کی... MORE▼آواز سے کسی کے الفاظ سے🥀💗 - 11 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People EmaanNoor22 : آئیــــــں گــے یـاد تجھے ہم بـے"انتــہا. تیرے اپنے ہی فیصلے تجھے بہت... MORE▼رلائیں گے 😢.. - 11 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People EmaanNoor22 : کــوئـی تـمـھـارا کـردار اٹـھـا کـر بـیـچ ســڑکـــ پـــر بــھـی لـٹـکـا دے... MORE▼تــو بـھــی یـاد رکــھــو “وَتُــعِــزُّ مَــنٌ تَــشَــاء وَتُــزِلُّ مَــنٌ تَــشَــاء” - 11 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Pakistani Celebs EmaanNoor22 : میں اپنی تنہائی میں تنہا بہتر ہوں مجھے🫀 ضرورت نہیں ہے دو پل کے سہاروں کی❤🩹 - 11 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Sad Poetry EmaanNoor22 : *وقت تیرا بھی___ وقت میرا بھی____ گزر گیا*__🔥🔥 بس کسی کی__ عید گزری کوئی... MORE▼___عید پر گزر گیا__*🔥 - 11 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People EmaanNoor22 : #دل سے بات کرنے میں اور دل رکھنے کے لئے #بات کرنے #میں بڑا فرق ہوتا ہے اور... MORE▼میں نے اپنی #زندگی میں اس #فرق کو ہمیشہ #نظر انداز کیا ہے، یہ سوچ کر کہ " خیر ہے " میرے ساتھ ہر کسی کا#مخلص ہونا ضروری تو نہیں. 💯🖤 - 11 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Mehndi Design EmaanNoor22 : میں چاہتی ہوں کہ مجھے لفظوں کے بغیر سمجھا جائے ۔ میری خاموشی کو محسوس کیا... MORE▼جائے میری طلب کی قدر کی جائے میری آنکھوں کی نمی کو دیکھ کر میرے دل کا حال جانا جائے ہاں میں چاہتی ہوں کہ مجھ سے ایسی محبت کی جائے کیونکہ میں واجب المحبت ہونا چاہتی ہوں 💛 - 11 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT
Digital Art EmaanNoor22 : شاعری کیجئے لیکن کمال کی کیجئے....* ایک شعر عید کے اور میرے نام بھی ... MORE▼ارشاد کیجئے. 🙈 ہر اک درد کی شدت چھپائی جائیگی عید تو عید ہے، آخر منائی جائیگی🥀🍂 - 11 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
Pakistani Celebs EmaanNoor22 : تیرے آنے کی خُوشی مِیں ہم نے تیرے جانے کا تو سوچا ہی نہیں تھا....❣️ - 11 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT