Mehndi Design EmaanNoor22 : میں چاہتی ہوں کہ مجھے لفظوں کے بغیر سمجھا جائے ۔ میری خاموشی کو محسوس کیا... MORE▼جائے میری طلب کی قدر کی جائے میری آنکھوں کی نمی کو دیکھ کر میرے دل کا حال جانا جائے ہاں میں چاہتی ہوں کہ مجھ سے ایسی محبت کی جائے کیونکہ میں واجب المحبت ہونا چاہتی ہوں 💛 - 16 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT
Digital Art EmaanNoor22 : شاعری کیجئے لیکن کمال کی کیجئے....* ایک شعر عید کے اور میرے نام بھی ... MORE▼ارشاد کیجئے. 🙈 ہر اک درد کی شدت چھپائی جائیگی عید تو عید ہے، آخر منائی جائیگی🥀🍂 - 16 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
Pakistani Celebs EmaanNoor22 : تیرے آنے کی خُوشی مِیں ہم نے تیرے جانے کا تو سوچا ہی نہیں تھا....❣️ - 16 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT