محبّت میں مبتلا ایک شخص کے مُطابق، دُنیا کی کُل آبادی صرف ایک شخص ہے۔
محبّت میں مبتلا ایک شخص کے مُطابق، دُنیا کی کُل آبادی صرف ایک شخص ہے۔
ہر اذیت ہر دکھ کی ایک مقررہ مدت ہوتی ہے جسے سہہ لینے کے بعد نا تو درد کی شدت پہلےجیسی رہتی ہے نا درد سہنے والا انسان پہلے جیسا رہتا ہے...!!!!
حالات و واقعات انسان کو پہلے جیسا نہیں رہنے دیتے انسان کے اندر اچھے و برے بدلاو آتے رہتے ہیں..
ہاں آج درد کی وہ شدت ہے
جس میں کہتے ہیں موت بہتر ہے
نہ جانے کیوں
مگر دیکھو
میرا اب دل یہ چاہتا ہے
وفا کو آگ لگ جائے
محبت بھاڑ میں جائے۔۔۔
تو انتخاب رنگ میں مصروف اور یہاں
کوئ تمھاری چاہ میں سیاہ پوش ھو گیا۔۔۔
بیٹھے بیٹھے پھینک دیا ہے آتش دان میں کیا کیا کچھ
اتنا موسم سرد نہیں تھا جتنی آگ جلائی ہے۔۔۔۔
بے سبب کچھ بھی نہیں ہوتا ہے یا یوں کہیے
آگ لگتی ہے کہیں پر تو دھواں ہوتا ہے ۔۔۔
موسمی شے نہیں محبت یہ
کیجیئے گر تو پھر سدا کیجیئے۔۔۔
تیرے لحجے میں بات کرنی ہے آج مُمکن ہے احترام نا ہو
تیرے کس کس خیال کو دل سے جدا کروں میرے ہر خیال میں تیرا ہی خیال رہتا ہے ...
وہ ہنستا ہے تو مل جاتا ہے مجھے سکون وہ شخص میرا انتخاب ہے کوئی اسے اداس نہ.. کرے
ظَرف وَالوں کیِ دُنیا الَگ ہے...!! عَداوَت بھِی ہَوگَی تُو مَعیار ہَوگَا🔥✌🏻
میرے یوسف تیری بھرپور زیارت کے لیے
مانگ لائی ھوں زلیخا سے ادھاری آنکھیں
لوگ شور سے.................... جاگ جاتے ہیں
مُجھے اُس کی خاموشی سو نے نہیں دیتی
سوگ مناؤ... کہ ہم تمہارے نہیں رہے اب...!!!
مر گئے ہم تیرے معیار تک .........آتے آتے....!!!
مغرور جو کہتی ہے ........تو کہتی رہے دنیا
ہم مڑ کے کسی شخص کو دیکھا نہیں کرتے
ﻣﺠﮭﮯ ﺩﺭﺱ ﺩﮮ ﺗﻮ ﻓﻨﺎ ﮐﺎ. ..............ﻣﯿﺮﺍ ﻋﺸﻖ ﻣﯿﮟ ﺑﺮﺍ ﺣﺎﻝ ﮐﺮ
ﻣﺠﮭﮯ ﺩﮮ ﺳﺰﺍ ﮐﻮﺋﯽ ﺳﺨﺖ ﺳﯽ ﻣﺠﮭﮯ ﺍﺱ ﺟﮩﺎﮞ ﻣﯿﮟ ﻣﺜﺎﻝ ﮐﺮ
اتنا آسان نہیں شہر محبت کا پتہ محسن
خود بھٹکتے ہیں....... یہاں راہ بتانے والے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain