رفعتیں اور بُلندی بھی تجھ پہ ناز کرے
تیری یہ عُمر خُدا اور بھی دراز کرے
حسین چہرے کی تابندگی مُبارک ہو
تُجھے یہ سالگرہ کی خوشی مُبارک ہو زین
تمھاری سالگرہ پر یہ دُعا ہے میری
کہ ایسا مُبارک روز بار بار آئے
تُمھاری ہنستی ہوئی زندگی کی راہوں میں
ہزاروں پھول لُٹاتی ہوئی بہار آئے زین
پھر سگریٹ کی خوشبو آئی
میں سمجھی __ تم آۓ ہو ..
تیرے چہرے کی دراڑیں تو میاں کچھ بھی نہیں
یہ چاہ کے کھیل تو پورے انسان نگل جاتے ہیں ۔۔۔۔