Damadam.pk
Eman_Fatima22's posts | Damadam

Eman_Fatima22's posts:

کوئی بھی کسی کی ملکیت نہیں ہوتا پھر بھی ہم چاہت میں اتنے پاگل ہوجاتے ہیں کہ خواہش کرنے لگتے ہیں کہ وہ صرف میرا ہو ۔۔۔!!🌿
E  : کوئی بھی کسی کی ملکیت نہیں ہوتا پھر بھی ہم چاہت میں اتنے پاگل ہوجاتے ہیں کہ - 
ﺑﺎﺕ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯽ ﻧﮩﯿﮟ ، ﻋﺎﺩﺕ ﮐﯽ ﺗﮭﯽ ۔
ﻣُﺠﻬﮯ ﺍﺱ ﮐﯽ ﻋﺎﺩﺕ ﮨﻮﮔﯽ ﺗﮭﯽ ۔ ﺍﻭﺭ ﻋﺎﺩﺕ ﺑﻌﺾ
ﺩفعہ ﻣﺤﺒﺖ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺟﺎﻥ ﻟﯿﻮﺍ ﺛﺎﺑﺖ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ
E  : ﺑﺎﺕ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯽ ﻧﮩﯿﮟ ، ﻋﺎﺩﺕ ﮐﯽ ﺗﮭﯽ ۔ ﻣُﺠﻬﮯ ﺍﺱ ﮐﯽ ﻋﺎﺩﺕ ﮨﻮﮔﯽ ﺗﮭﯽ ۔ ﺍﻭﺭ ﻋﺎﺩﺕ ﺑﻌﺾ - 
اتنی شدت پسند ہوں کہ چھوڑ تو سکتی ہوں پر بانٹ نہیں سکتی،پھر چاہے چیزیں ہو یا انسان۔
بس جو میرا ہے وہ مکمل میرا ہے اور جو تھوڑا سا بھی کسی اور کا ہے وہ مجھے چاہیئے ہی نہیں💯
E  : اتنی شدت پسند ہوں کہ چھوڑ تو سکتی ہوں پر بانٹ نہیں سکتی،پھر چاہے چیزیں ہو یا - 
ہر مرض کے لیے خالق نے دوا پیدا کی
مجھ کو بیمار کیا تجھ کو مسیحا کر کے
E  : ہر مرض کے لیے خالق نے دوا پیدا کی مجھ کو بیمار کیا تجھ کو مسیحا کر کے - 
جنہیں تم میسر ہو ہم نے انکے بھی صدقے اتارے ہیں!!
E  : جنہیں تم میسر ہو ہم نے انکے بھی صدقے اتارے ہیں!! - 
عشق صوفی ہے نہ مفتی ہے نہ عالِم ہے..
عشق ظالِم ہے فقط ظالِم ہے بہت ظالِم ہے.
E  : عشق صوفی ہے نہ مفتی ہے نہ عالِم ہے.. عشق ظالِم ہے فقط ظالِم ہے بہت ظالِم ہے. - 
Eman_Fatima22
 

غرور حسن اُنہيں غرور عشق ہمیں
وہ آ نہیں سکتے ھم جا نہیں سکتے

مُجھے تو بے جان چیزوں سے بھی مُحبت ہو جائے تو انکی جُدائی بھی اُداس کر دیتی ہے
تُم تو پھر ایک جیتے جاگتے انسان ہو
اور انسان بھی وہ ۔۔۔۔
جسے چاہا ہے میں نے!
جسے سوچنا میری پسندیدہ عادت ہے
جس سے مُجھے بیشُمار مُحبت ہے
سنو ۔۔۔!!
تُمہاری جدائی مُجھے اُداس ہی نہیں، ویران بھی کرے گی اور اُجاڑ بھی دے گی۔۔۔
E  : مُجھے تو بے جان چیزوں سے بھی مُحبت ہو جائے تو انکی جُدائی بھی اُداس کر دیتی - 
Eman_Fatima22
 

12:40 12/2/

لحجے میں نرمی ہو تو
E  : لحجے میں نرمی ہو تو - 
Eman_Fatima22
 

وہ ہے الجھا ہوا،گھمبیر مسائل جیسا
میں ہوں سلجھی ہوئی،مریم کے تکلم جیسی

Eman_Fatima22
 

وہ جو تعویزوں سے محبوب لے آتے ہیں قدموں میں
انہی تعویزوں جیسا اثر رکھتی ہے نگاہ تیری !

میرے قبضے میں کائنات ہے..
میں ہوں آپ کے اختیار میں..
E  : میرے قبضے میں کائنات ہے.. میں ہوں آپ کے اختیار میں.. - 
عیب بھی ہیں ، اور خُوبیاں بھی ہیں مُجھ میں
ڈُھونڈنے والے! تُو سوچ ، تُجھے کیا چاہیئے مُجھ میں !
E  : عیب بھی ہیں ، اور خُوبیاں بھی ہیں مُجھ میں ڈُھونڈنے والے! تُو سوچ ، تُجھے - 
لے کر ہاتھوں میں ہاتھ عمر بھر کا سودا کر لیں
کچھ محبت تم کر لو کچھ محبت ہم کر لیں۔۔۔
E  : لے کر ہاتھوں میں ہاتھ عمر بھر کا سودا کر لیں کچھ محبت تم کر لو کچھ محبت ہم - 
یہ تجھ سے اپنی محبت کا پاس ہے ورنہ❤️
مجھے خبر ہے میں تجھ سے خوبصورت ہوں💕
E  : یہ تجھ سے اپنی محبت کا پاس ہے ورنہ❤️ مجھے خبر ہے میں تجھ سے خوبصورت ہوں💕 - 
تمہارے حسن کو
کسی بھی خوبصورت جھیل ، وادی یا آدھی رات میں ایک چراغ پر فوقیت دی جا سکتی ہے ❤
E  : تمہارے حسن کو کسی بھی خوبصورت جھیل ، وادی یا آدھی رات میں ایک چراغ پر فوقیت - 
لوکی ویکھ نہ لین
میری اکھیاں وچ۔
میں بھر بھر سرمہ پؤنی ھاں
تینوں سجنا انج لؤکونی ھاں
E  : لوکی ویکھ نہ لین میری اکھیاں وچ۔ میں بھر بھر سرمہ پؤنی ھاں تینوں سجنا انج - 
Eman_Fatima22
 

یار فرید اوتھے کی وسنا جتھے یار نظر نا آوے....!!

کیسے گزار لیتے ہیں
E  : کیسے گزار لیتے ہیں -