Damadam.pk
Eman_Fatima22's posts | Damadam

Eman_Fatima22's posts:

تمہارا نام بھی  پڑھ لوں تو ،
میری آنکھیں  مُسکراتی ہیں !!
E  : تمہارا نام بھی پڑھ لوں تو ، میری آنکھیں مُسکراتی ہیں !! - 
تُم مُجھ کو اَپنا کہتے ہو
کہہ لینے سے کیا ہوتا ہے؟
E  : تُم مُجھ کو اَپنا کہتے ہو کہہ لینے سے کیا ہوتا ہے؟ - 
Eman_Fatima22
 

Rubina dilaik.....🥰❤️

Eman_Fatima22
 

میرے بھی تل کا ایک زمانے پہ رعب ہے
لیکن جو پڑتے ہیں نا بھنور۔۔ اس کے گال میں !!

خمارِعشق
میں لہنگا پہن کے جاؤں گی اس کی شادی میں
میں ایک موقع اُسے اور دے کے دیکھوں گی
E  : خمارِعشق میں لہنگا پہن کے جاؤں گی اس کی شادی میں میں ایک موقع اُسے اور دے کے - 
Pakistani Celebs image
E  : میں کسی ریاست کی ملکہ ہوتی ناں تو جب جب تم خوش ہوتے میں غلام آزاد کیا - 
اور جب عورت اس کے راستے پہ چل پڑتی ہے تو وہ راستہ بدل لیتا ہے__
E  : اور جب عورت اس کے راستے پہ چل پڑتی ہے تو وہ راستہ بدل لیتا ہے__ - 
یہ تلخیوں سے بهرے لوگ
طنز نہ کریں تو مر جائیں گے
E  : یہ تلخیوں سے بهرے لوگ طنز نہ کریں تو مر جائیں گے - 
Beautiful People image
E  : کہاں مرزا ،رانجھا،قیس گیے... کیوں عشق کا پڑ گیا کال سائیں!!! کبھی عالم ہوش - 
سمُندرِ عشق کی گہرائی کو نہ ناپ،
تصور میں یار کو رکھ اور ڈوبتا جا...❤
E  : سمُندرِ عشق کی گہرائی کو نہ ناپ، تصور میں یار کو رکھ اور ڈوبتا جا...❤ - 
پارسا بھی بھٹک گئے اکثر
کچھ کشش تو ہے گناہوں میں.. 🔥
E  : پارسا بھی بھٹک گئے اکثر کچھ کشش تو ہے گناہوں میں.. 🔥 - 
عمر لگ جاتی ہے احساسوں کو الفاظ دینے میں فقط دل ٹوٹنے سے کوئی
شاعر نہیں بنتا🥀🖤
E  : عمر لگ جاتی ہے احساسوں کو الفاظ دینے میں فقط دل ٹوٹنے سے کوئی شاعر نہیں - 
تم کو وحشت تو سیکھا دی ہے گزارے لائق ۔
اور کوئی حکم کوئی کام ہمارے لائق ۔ 🖤
E  : تم کو وحشت تو سیکھا دی ہے گزارے لائق ۔ اور کوئی حکم کوئی کام ہمارے لائق ۔ 🖤 - 
بگڑ گئی تو آفت جیسی
ویسے کافی اچھی ہوں میں
E  : بگڑ گئی تو آفت جیسی ویسے کافی اچھی ہوں میں - 
میں یہاں وہاں گئی نہیں، کسی اور جگہ رکی نہیں،
اگر دھڑکنوں میں تیری نہیں، تو یہ یاد رکھ
میں کہیں نہیں !! ❤️
E  : میں یہاں وہاں گئی نہیں، کسی اور جگہ رکی نہیں، اگر دھڑکنوں میں تیری نہیں، تو - 
Social media post
E  : محبت کی ڈوری وفاؤں کے دھاگے اگر ٹوٹ جائے تو جڑتے نہیں ہے ♥ - 
پچھلے سال انہی دنوں میں پہلی بار میں نے اس چہرے کو دیکھا تھا۔۔۔۔ اس سے جس سے مجھے عشق تھا۔۔۔۔ نہیں عشق نہیں تھا کچھ اور تھا۔۔۔۔ عشق انسان سے خدا نہیں چھڑواتا۔۔۔۔ میں نے چھوڑا تھا۔۔۔۔ تو پھر کیا یہ عشق تھا؟ اگر عشق نہیں تھا تو پھر کیا تھا؟۔۔۔ جس دن مجھے اس کا جواب مل گیا اس دن مجھے سکون آ جائے گا۔۔۔۔
E  : پچھلے سال انہی دنوں میں پہلی بار میں نے اس چہرے کو دیکھا تھا۔۔۔۔ اس سے جس سے - 
ہم ہیں انکے منتظر وہ کسی اور کی راہ تک رہے ہیں🔥
E  : ہم ہیں انکے منتظر وہ کسی اور کی راہ تک رہے ہیں🔥 - 
میں اگر چاہوں تو سو رنگ بدل سکتی ہوں
تُو نے بس ایک ہی انداز میرا دیکھا ہے
E  : میں اگر چاہوں تو سو رنگ بدل سکتی ہوں تُو نے بس ایک ہی انداز میرا دیکھا ہے - 
میری بینائی پہ دَم کرو مُرشد
وہ میری آنکھوں سے ظاہر ہوگیا ہے
E  : میری بینائی پہ دَم کرو مُرشد وہ میری آنکھوں سے ظاہر ہوگیا ہے -