Damadam.pk
Eman_Fatima22's posts | Damadam

Eman_Fatima22's posts:

وہی قربان کر ڈالو
E  : وہی قربان کر ڈالو - 
کہا ذوقِ عشقِ
E  : کہا ذوقِ عشقِ - 
سچی تیری ذات وے ربا
E  : سچی تیری ذات وے ربا - 
عشق صادق ہے تُو عقیدہ تو رکھ
E  : عشق صادق ہے تُو عقیدہ تو رکھ - 
اور انتہا میں خود کو
E  : اور انتہا میں خود کو - 
ہستی کا آئینہ فنا ہے
E  : ہستی کا آئینہ فنا ہے - 
جب ضمیر غلامی کا عادی
E  : جب ضمیر غلامی کا عادی - 
Eman_Fatima22
 
Eman_Fatima22
 

مجھے #خاموش رہنے دو
سنا ہے #عشق سچا ہو
تو خاموشی #لہو بن کر
#رگوں میں ناچ اٹھتی ہے

Eman_Fatima22
 

شاعری اس کے لب پر سجتی ہےصاحب
جس کی آنکھوں میں عشق روتا ہو....!!!

Eman_Fatima22
 

ضبط ٹوٹا ہے، نہ ٹوٹے گا کبھی
میرے جذبات سے کھیلو گے تو تھک جاؤ گے

Eman_Fatima22
 

تُمہاری یاد کچھ ایسے مِرے دل پر اُترتی ہے
کہ جیسے روشنی، شب میں دِیا تقسیم کرتا ہے

Eman_Fatima22
 

اتنی ناذاکت سے توڑا ہمیں
سوچ سوچتی رہی سوچیں کہاں سے

Eman_Fatima22
 

کس کس میں حوصلہ ہے میری انجام سنے کا
ہنس ہنس کر بھی سناؤ گی تو رو پڑو گے .....!!!

Eman_Fatima22
 

ہماری بات اتنی ہے کہ راز_زندگی تم ہو صنم
تمہاری بات تم جانو تمہارے_راز_خدا جانے _

Eman_Fatima22
 

کتاب کھول رہا تھا .. وہ اپنے ماضی کی
ورق ورق پہ بکھرتا گیا ....... چہرہ میرا

Eman_Fatima22
 

میری بس اتنی سی خواہش ہے کہ...
تیری کوئی خواہش ادھوری نہ رہے..
4u EFN🤪😍

Eman_Fatima22
 

دل کو کاغذ سمجھ رکها ہے کیا؟؟
آتے ہو، جلاتے ہو، چلے جاتے ہو...!

Eman_Fatima22
 

میری قبر پہ آ کر
_______دیا جلاۓ گا..............!!!!!!!!
وہ میرے بعد
__ میری زندگی میں آۓ گا............!!!!!!!!

Eman_Fatima22
 

دیتے رہے زخم سلگتی رہی آنکھیں
ہم درد کے ماروں کو نہ سونا تھا نہ سوئے