ہم نے مانا کہ تم پرائے ہو...
دل نہ مانے تو کیا کرے کوئی ..
پھر اسکی ہر ادا سے چھلکنے لگا خلوص
جب مجھکو اعتبار کی عادت نہیں رہی
محسن ہمارے ساتھ بڑا حادثہ ہوا
ہم رہ گئے ہمارا زمانہ چلا گیا
لوگوں نے اسے میری محبت سمجھ لیا
محسن وہ مجھ کو جان سے پیارا تھا اور بس
کسی کو,
دل سے اتارنے کی کوشش میں,
ساری دنیا,
میرے دل سے اتر گئی۔.....
"چلو مُحسن مُحبّت کی نئی بُنیاد رکھتے ہیں ___
خُود پابند رهتے ہیں اُسے آزاد رکھتے ہیں"____
عشق میں محسن کہاں کا جیتنا؟؟
ہارنے میں کامرانی ________ اور ہے!❤️
کچھ تو هی سمجھ لے میرے کرب کے مفهوم کو
هنستا هوا چهرا تو زمانے کے لۓ هے.
کر ان کا ادب ، رکھ انہیں سینے سے لگا کر
یہ درد، یہ تنہائیاں ، مہمان ہیں محسن !!!
خواب میرے چرا لیے اس نے...!!
جس کو میں نےادھار دیں آنکھیں

پڑ چکا ہے فرق اتنا اب کوئی فرق نہیں پڑتا








submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain