میری پرسنل لائف اتنی پرسنل ہے کے مجھ خود نہیں پتا کے اس میں کیا چل رہا ہے😂
سارے تعلق نبھا رہے ہو پاگل ہو یا بنا رہے ہو
پکی پکی دل کچا کچا قیمہ تو میرا ارطغل میں تیری حلیمہ 😂
بہت بری ہوں نا میں دعا کرو مجھ ارتغرل غازی لے جائے 🙈
مجھ نہیں پسند بے شمار میں شمار ہونا 🔥